@SyedaShehlaRaza اورمسٹر 10 پرسنٹ کہلانا عزت کی بات ہے. منافقت کی سیاست اللہ سے ڈرو. عمران خان پہ کرپشن کا الزام کوئی نہیں لگا سکتا. آجکل آپ پی پی سے زیادہ ن کی ترجمان ہیں
مسلم لیگ نون کی خاتون رہنما اپنے ہی نون لیگ کے مرد رہنماؤں سے حراساں ہورہی ہیں جوکہ قابل مذمت اور تشویشی عمل ہے
خاتون رہنما کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی خوب درگت بنائی
تقریباً نو سال بعد سانحۂ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ سُنا دیا گیا۔ تین سو افراد کو زندہ جلا دینے کے جرم میں ایم کیو ایم کے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سُنا دی گئی۔ اس فیصلے سے یہ بھی ثابت ہو گیا کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ بھتہ نہ دینے کی وجہ سے لگائی گئی تھی۔