پوری قوم اس درد کو محسوس کررہی ہے جس میں کراچی کے عوام مبتلا ہیں۔ تاہم اس تباہ کن صورتحال اور تمام تر مشکلات کے ہنگام مثبت پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ میری حکومت سندھ حکومت کیساتھ ملکر فوری طور پر کراچی کے 3 بڑے مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے:
پلز یہ مہنگی اشیاں سستی کی جاۓ کیونکہ ہم خان کے ساتھی ہے لوگوں کو فیس کرنا بہت مشکل ہے خان صاحب کو فوری آٹا دال چینی گھی سبزیاں پر رقم کم کرنے کا حکم دینا چاہیے۔