اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تمام تین حلقوں کی آڈٹ رپورٹ ۔۔۔ PTI تینوں سیٹوں پر فاتح ، جیتنے والے ن لیگی ارکان دوسرے نمبر پر بھی نہ آسکے لیکن حکم حاکم پر فارم 47 ہارے ہوئے ن لیگی امیدواروں کو جاری کیے گئے
لیہ قیدی نمبر 804، ہماری جان کے نعروں سے گونج اٹھا۔
قصور کے بعد پنجاب میں اتنی بڑی عوام کی تعداد دیکھ رہا ہوں، تلہ گنگ میں بھی عوام کا جم غفیر نکلا تھا۔
ہم خان کے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کیونکہ خان پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ نو مہینے اس بے گناہ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزار دیے صرف اور صرف پاکستان کے لیے۔
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں، جب وزیراعظم عمران خان باہر ہوگا، اپنی اس عوام کے بیچ میں جو اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔
Pakistan's Prime Minister Shahbaz Sharif has banned X in Pakistan, yet he frequently violates the ban by posting on X using a VPN. This kind of joke is rarely seen elsewhere in the world.
پتن نے ابھی صرف اسلام آباد کے تین حلقوں کا اڈٹ کیا تو عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ ہو گیا ہو گا۔
NA47
پی ٹی آئی شعیب شاہین : 101061
اسٹیبلشمنٹ کے طارق فضل: 49528
NA46
پی ٹی آئی عامر مسعود : 75608
اسٹیبلشمنٹ کے انجم عقیل : 38607
NA48
پی ٹی آئی علی بخاری : 70318
اسٹیبلشمنٹ کے راجہ خرم : 26874
چاہیں تو کوئی بھی حلقہ یا سروے کھول لیں، عمران خان ہی سب سے مقبول لیڈر نکلے گا!
#معافی_آپ_مانگیں
#مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو