رمضان المبارک کی چھٹی سحری
اور میری اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی کا ہر لمحہ خوشیوں سے بھر دے اور آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے آمین_ثمہ_آمین_یارب_العالمین 🤲
#6_Ramadan#17_Mar_2024
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
ھم لوگوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ ھم زیادتی مخلوق کے ساتھ کرتے ھیں اور معافی خالق سے مانگتے ھیں!!!
🌹صبع بخیر زندگی🌹
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
کسی سےنیکی کرتے وقت ،بدلے کی توقع نہ رکھو،کیونکہ اچھائی کا بدلہ ،انسان نہیں ،اللہ دیتا ھے!!!
🌹صبع بخیر زندگی🌹
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
کوشش کرو سب کچھ ٹوٹ جائے، پر
وہ مان نہ ٹوٹے،جو کسی،بہت اپنے نے،
خود سے زیادہ،آپ پر کیا ہو!!!
🌹صبع بخیر زندگی🌹
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
ارشاد نبوی ﷺ
حسن اخلاق گناہوں کو اس طرح پگھلا دیتا ہے ،
جس طرح ،دھوپ برف کو پگھلا دیتی ہے !!!
🌹 صبع بخیر زندگی🌹
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
جانور اپنی نسل اور ذات سے جانا جاتا
ھے جبکہ انسان اپنی خصلت اور اخلاق
سے پہچانا جاتا ھے!!!
🌹صبع بخیر زندگی🌹
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس،موجود نعمتوں کو،حقیر بنا دیتی ہیں !!!
🌹صبع بخیر زندگی🌹