بریکنگ نیوز ���شہزاد اکبر صاحب کے تہکہ خیر انکشافات۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ محسن نقوی کے محسن کا خفیہ پلان پوری قوم کو بتا دیا۔ کیا بڑا ہونے جارہا ہے مکمل تفصیلات جانیے 🔥🔥
کچھ دن پہلے خبر دی تھی کہ چالیس کے قریب بریگیڈیئرز کو برطانیہ سے سول ایڈمنسٹریشن کے کورسز کروائے گئے تھے۔ اس وقت یہ خبر کسی کو سمجھ نہیں آئی لیکن اب چیزیں سمجھ آر ہی ہیں کہ جی ایچ کیو کے اندر ایک طویل فہرست ہے۔ بریگیڈیئرز افسران کو Mock Exercise کروائی جا رہی ہیں فوج نئے صوبے بنانے کی تیاری کر چکی ہے۔ کہاں پر کمشنری/صوبائی نظام ہوگا، کہاں کون سے افسران بیٹھیں گے، یہاں تک کہ زمین اور جگہ تک طے کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل کی اگلی منصوبہ سازی۔اس لیے دونوں پارٹیوں کو محسن نقوی سے پیغام پہنچایا گیا کہ یہ ہم نے کرنا ہی کرنا ہے۔ آئینی طریقے سے یا آہنی طریقے سے اب مالیاتی نظام فیڈریشن سے چلے گا وہیں سے اسکی بندر بانٹ ہو گی۔ ہم اسکو کنٹرول کریں گے کیونکہ سویلنز dumb ہیں۔ پیغام دیا گیا ہے کہ دو تہائی اکثریت ہم نے آپکو دی، آپ تو دس فیصد ووٹ بھی حاصل نہیں کر سکتے تھے۔ ہم نہ ہوتے تو عمران خان آپکو کھا جاتا۔ ہم نہ ہوتے تو آپ سارے جیل کے اندر چکی پیس رہے ہوتے۔ فائز عیسی الیکشن کمشنر ہمارا تھا۔ دو تہائی اکثریت آپکو اس لیے نہیں لے کر دی کہ آپ دن دگنی ترقی کریں۔ آپکے وزیروں، مشیروں کی اولادیں گینگ ریپ کرتی پھریں۔ ہم نے یہ نظام آپکو بنا کر دیا کہ ہم جو کہیں گے آپ وہی کریں گے۔ آہنی طریقے کا طبل جنگ محسن نقوی بجا چکا ہے ۔زرداری اور نوازشریف میں اتنی تڑ نہیں ہے کہ وہ عاصم منیر کے پاگل پن سے لڑ سکیں۔ اب دونوں بیٹھ کر یہ سازش کر رہے ہیں کہ کسی او�� محسن طالع آزما کا انتظار کیا جائے۔ وہ عاصم منیر سے ہماری جان چھڑائے۔ ہم نئے کی بیعت کرنے کے لیے تیار ہیں اور اگلے سال کے لیے عاصم منیر کے پلے کچھ نہیں ہے۔ فوج کو کرائے پہ دے کر کچھ پیسہ تو کما لیا جائے گا لیکن ملک نہیں چلے گا۔