باقی جہاں تک ہم سادہ لوح لوگوں کی بات ہے تو اپنا تو ازل سے یہی اصول ہے
مقتل میں نہیں ہوں گے تو زنداں میں ملیں گے
ہم لوگوں میں بیعت کی روایت نہیں ملتی
تحریر: #سیدنویدفرید
اللہ تبارک و تعالی اہل پاکستان اور ملک پاکستان پر رحم فرمائے ۔ آمین
کیوں کہ انقلاب دستک دے رہا ہے ، ظلم اپنی آخری حد کو پہنچ چکا ، اب قدرت اپنا احتساب شروع کرنے جا رہی ہے ، ہاں مگر ظلم کے خلاف کھڑے نا ہونے یا حق بات کرنے میں دیری کی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے ،
تاکہ ملک پاکستان اوراہل پاکستان اس تکلیف سے نہ گزریں جیسی صورت حال بنتی نظر آ رہی ہے بصورت دیگر ان کا اور ان کے گروپ کا عبرت ناک انجام اب نوشتہء دیوار ہے۔ ہم پھر بھی دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے۔
خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
ایسا نہیں کہ میرے مقابل نہیں ہیں آپ
بس سامنے سے جنگ میں شامل نہیں ہیں آپ
ایک ہار میں ہی آپ نے خیمہ بدل لیا
اب اور اعتبار کے قابل نہیں ہیں آپ
#قومی_زبان
ایسا نہیں کہ میرے مقابل نہیں ہیں آپ
بس سامنے سے جنگ میں شامل نہیں ہیں آپ
ایک ہار میں ہی آپ نے خیمہ بدل لیا
اب اور اعتبار کے قابل نہیں ہیں آپ
#قومی_زبان
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے
بھری رہتی ترے کپڑوں سے الماری ہماری
ہم آسانی سے کھل جائیں مگر اک مسئلہ ہے
تمہاری سطح سے اوپر ہے تہہ داری ہماری
کہانی کار نے کردار ہی ایسا دیا ہے
اداکاری نہیں لگتی اداکاری ہماری
#قومی_زبان
ہر کوئی خدا بننے میں مصروف ہے
کوئی خود کو فیلڈ مارشل قرار دے کر تمام عمر کے لیے تمام قوانین سے مستثنٰی قرار دے دیتا ہے۔ تو اب ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو تمام دنیا میں کہیں بھی حملہ کرنے کا اختیار دے دیا ہے
#TraitorsUS#TrumpTerrorist#field_marshal#dictatorship