۱۸ سال سے کم عمرمیں شادی پر پابندی۔ صدر کے دستخط کے بعد اب قانون بن گیا،معاشرے کو گندگی کے ڈھیر میں تبدیل کرنے والوں کو ووٹ دینے والے اپنی عاقبت کا سوچیں،قرآن و سنت سے متصادم قانون میں آپ لوگوں کا بھی حصہ ہوگا،اس کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے
#غیرشرعی_بل_نامنظور
اس وقت جمعیت علماء اسلام واحد سیاسی جماعت ہے جو ہر فورم پر قرآن و سنت کے دفاع کے لیے میدان میں کھڑا ہے اللہ تعالیٰ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو استقامت عطا فرمائے آمین
#غیرشرعی_بل_نامنظور
صدر زرداری اور اس کے گل ببو بیٹے کا عمر تو اٹھارہ سال سے کئی گنا ذیادہ ہے پھر یہ دونوں باپ بیٹا کیوں غیر شادی شدہ گھوم رہے ہے؟ ان سیکولرز ، لبرلز کو 18 سال سے نہیں بلکہ شادی سے مسئلہ ہے یہ پاکستان کو مدرپدر آزاد معاشرہ بنانا چاہتے ہے۔
#غیرشرعی_بل_نامنظور
جے یو آئی کا 18 سال سے کم عمر شادی کے بل ہر پلیٹ فارم پر چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ ہم جے یوآئی کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہے اور عوام سے اپیل کرتے ہے کہ ان مغرب زدہ حکمران خواہ وہ کسی بھی جماعت کی صورت میں ہو ان کے خلاف نکلیں
@MoulanaOfficial@juipakofficial#غیرشرعی_بل_نامنظور
اقتدار میں مغرب کے ایجنڈے پر کار فرما حکمرانوں کو کہہ دو، کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں، شریعت محمدی ﷺ کے خلاف قانون کسی صورت قبول نہیں۔
#غیرشرعی_بل_نامنظور
نکاح پر قدغن دراصل بے حیائی کو فروغ دینا ہے ورنہ اسلامی نظریاتی کونسل جس میں تمام مکتبہ فکر کی نمائندگی ہے اس نے پہلے ہی اسے مسترد کیا ہے
#غیرشرعی_بل_نامنظور