ان شاء اللہ آج بعد نمازِ عشاء جلسۂ ذکرِ شہادت میں خطاب کی سعادت حاصل ہوگی۔
📍 برجونال، کولکاتا
🗓️ جمعہ، بعد نمازِ عشاء
#JalsaEZikrEShahadat#AhlESunnat#Kolkata
ناصبیت کے جراثیم اس حد تک اہلسنت میں سرایت کر چکے ہیں ملاحظہ فرمائیں
فیس بک سے کاپی پیسٹ
ایک کلپ سنا کہنے والا کہتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اہل بیت میرے وارث ہیں۔بلکہ فرمایا علماء میرے وارث ہیں۔
اب نتیجہ نکلتے ہوئے کہتا ہے۔
معلوم ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم تھا میرے اہل بیت میں کافر بھی ہوں گے گمراہ بھی ہوں گے اس لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل بیت کو اپنا وارث نہیں فرمایا۔
جواب.....استدلال نہایت ہی جہالت سے پر ہے کیونکہ وارث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے علماء کرام کو فرمایا ہے تو کیا علماء کرام کافر و گمراہ نہیں ہوتے ہیں؟ بالکل ہوتے ہیں اور لاکھوں ہوئے ہیں کوئی اس کا انکار نہیں کر سکتا۔پھر بتایا جائے جس علت کے سبب اہل بیت کو وراث نہ ہونے کی علت قرار دی گئی وہ علت علماء میں بدرجہ اتم موجود ہے تو پھر یہ جہالت کیوں؟ ساتھ ہی ساتھ ان اکابر اہل سنت و جماعت کا نام بتایا جائے جنہوں نے یہ تفصیلات بیان کیا ہو کہ اہل بیت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا وارث اس لیے نہیں بتایا کہ وہ گمراہ اور کافر بھی ہوں گے؟
دوسری بات کیا علماء کرام میں صرف غیر سید داخل ہے؟ نہیں بالکل نہیں! یاد رکھیں علماء کرام میں سید عالم بھی داخل ہیں اور غیر سید بھی داخل ہیں یعنی علم کی فضلیت سادات کو بھی ملی ہے مگر سیادت کی فضیلت غیر سادات عالم کو نہیں ملی ہے۔
تیسری بات جس بندے نے یہ جہالت بکی ہے وہ خود کو اعلیٰ حضرت کے موقف کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے لیکن کیا اس بندے کو نہیں معلوم اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی قادری علیہ الرحمہ کا موقف ہے کہ سادات کرام سے کفر نہیں ہو سکتا!
چوتھی بات اپنی کلپ میں جہالت بکتے ہوئے جناب کہتے ہیں یعنی چند کتابوں کا نام گنایا اور بتایا کیا یہ سید نے لکھا ہے کیا یہ سید کی کتاب ہے مطلب ذہن یہ دینا چاہتے ہیں کہ سادات کرام نے کتابیں نہیں لکھی ہیں تو بتاتا چلوں یہ بھی جہالت ہے اے خطیب سن! فتاویٰ شامی کس کی کتاب ہے؟ تمہاری زبان میں کہا جائے تو تیرے ابا کی ہے؟ اور بھی بہت سی مثالیں دے سکتا ہوں۔سمجھنے کے لیے اتنا کافی ہے۔
الحمد للہ! کل ممباسا، کینیا 🇰🇪 آمد کے خوبصورت مناظر۔
اہلِ ممباسا کی محبت، عقیدت اور پُرتپاک استقبال دل کو چھو لینے والا تھا۔ اللہ تعالیٰ تمام حاضرین، منتظمین اور محبینِ اہلِ سنت کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
#Mombasa#Kenya#SyedNooraniAshraf#Ahlesunnat#IslamicTour
*The greatest wealth in a sibling relationship involving their children in helping the family is investing in academic training and in Din Islam, which will reflect in the investment of human capital.*
*Please, I ask that you help each other in their educational development because, by mastering the knowledge of wisdom, they will never suffer in life.*
#islam
#studies
#Ashrafi
#Malawi
#india
Alhamdulillah! Received A Warm And Grand Welcome In Lilongwe, Malawi 🇲🇼
May Allah ﷻ Shower His Blessings Upon Everyone Who Participated. Ameen.
#Lilongwe#Malawi#AhlESunnah
Alhamdulillah, After A Blessed Stay In Zambia 🇿🇲, We Are Now Departing For Malawi 🇲🇼
We Humbly Request Your Duas For A Safe Journey And For The Success Of Our Upcoming Religious Programs.
#Malawi#Zambia#AhlESunnat
#JummahMubarak
Alhamdulillah, Aaj Ghausia Masjid, Lusaka, Zambia Mein Jummah Ki Namaz Ada Karne Aur Khidmat-e-Deen Ka Mauqa Mila.
Musalmanon Ka Jazba, Mohabbat-E-Rasool ﷺ Aur Ittihad Dekh Kar Dil Khush Ho Gaya. Allah Ta'ala Is Mubarak Ijtema Aur Tamam Namaziyon Ki Hazri Ko Qubool Farmaye.
#LusakaZambia #GhausiaMasjid #AhleSunnat
Alhamdulillah, Ready For Today's Blessed Program.
Seeking The Duas Of All Lovers Of Ahl-E-Sunnah As We Gather To Remember Allah ﷻ And His Beloved Rasul ﷺ.
إِنْ شَاءَ اللّٰهُ
Aaj Baad Namaz E Isha, Esmail Giga Masjid, Makeni, Lusaka Mein Mehfil E Zikr Ka Pur-Noor Ijtema Mun'aqid Hone Jaraha Hai.
#MehfilEZikr#Lusaka#Zambia
إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ
Tonight We Gather In The Blessed City Of Lusaka, Zambia, For The Mehfil-E-Islah-E-Muashra Wa Shan-E-Hazrat Usman Ghani (Radiyallahu Anhu).
Venue: Markaz Ahl-E-Sunnat Ghousia Masjid, Lusaka, Zambia
#MehfilEIslahEMuashra#LusakaZambia#AhlESunnat
Alhamdulillah, We Arrived Safely In Lusaka, Zambia 🇿🇲 At Around 2:00 AM.
I Extend My Heartfelt Gratitude To Everyone Who Came To Welcome Us At Kenneth Kaunda International Airport Despite The Late Hour. Your Love, Respect, Warmth, And Dedication Truly Touched Our Hearts.
#ZambiaTour2026 #Lusaka