@Naseem_khera حواس قائم رکھیں اور آہستہ آہستہ گیرکم کرتے جائیں اور ایکسلیٹر کو چھوڑ دیں گاڑی آہستہ ہوجائے گی اور پہلے گئیر میں جب بہت آہستہ ہو جائے تو ہینڈ بریک کا استعمال کیا جا سکتا ہے
@ctplahore اپنا کومنٹس پوسٹ کر کے جب باقی کومنٹس دیکھے جو کہ تقریباً ایک ہی بات کر رہے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ پوسٹ کرنے والے بھی محظوظ ہو رہے ہوں گے لیکن قانون کی عملداری نہیں ہو گی۔ تو پھر قانون ہی بدل دیں سوچ کی طرح
@ctplahore اگر پاکستان نہ ہو تو پہلے 2 پھر 3 اور پھر 1. اب آتے ہیں پاکستان کے ٹریفک رولز پر تو پہلے ڈالا گھسے گا اور پھر کولیکشن کار والا جو کہ بورڈ دیکھے بغیر ر��ڈ بلاک کر چکا ہو گا چھوٹی گاڑی کے ساتھ یا لڑے گا یا اس سے پہلے تنگ ہو کر نکلے گا
@Gen6thAI@jokkeerrr2 Tarbooz ko aur kharbozey ko meethey injections Kon Lagata hai? Strawberry ko red color kartey Hain apple ko wax Laga kar chamkatey hain, aur fruités sabzi ko jaldi pakane aur ziada quantity k Liye Jo chemicals daltey hain woh Bhi milawat he hai
@HarmeetSinghPk قانونی اور معاشی معاملات میں اتنا الجھاؤ کہ انکو اپنی اپنی پڑ جاۓ۔
ایم ٹیگ پھر موٹر سائیکل کا ٹیگ،مہنگائ،پولیس اور اداروں کے ناجائز اختیارات،عدلیہ کی ٹانگیں بازو اور زبان کاٹ دو،تجاوزات آپریشن، بجلی کے بل،پیٹرول مہنگا اور آۓروزنِت نئےٹیکس۔عوام کو الجھا کے رکھو اپنی گیم ڈالی جاؤ
@Nam_kafi_hai@grok Why @elonmusk didn't buy a new cover and screen protector from china in fact he could have bought it in cintieum? Is he showing in the media that the Chinese gift him and he didn't even need to buy🤔
@nunaambon The night mare is to stuck in this slide that has happened once to me and the man behind me pushed my back with all his speed and weight.... I will never want to go back in these kinda slides again
@IG_Zahra مجھے عرصہ ہو گیا انکے ساتھ کام کرتے یہ اتنی عزت اور آؤ بھگت اپنے گھر والوں کی نہیں کرتے جتنی آپ نے لکھ دی ہے اور جاب آفر والی بات زیادہ ہو گئی کچھ۔ بہرحال کونٹینٹ کے لیے جو دل چاہے لکھیں لیکن مزاح برقرار رہنا چاہیے
@ArifRetd یہ کچھ عرصہ بعد بجلی کے بل میں لگے گا TV کی طرح آپکے گھر ہو نہ ہو لگ کے آئے گا اور ختم کرنا اتنا مشکل کر دیا جائے گا کہ لوگ ختم کرانے کی بجائے کہیں گے دفع کرو اس سے اچھا ہے 30 روپے ادا کر دیں
@sajidusmani787 میرا عاجزانہ سا مشورہ ہے کہ سب عام پاکستانیوں کی بجائے اگر کچھ خاص پاکستانیوں کے اثاثے لے آئے جائیں جو کہ درحقیقت پاکستان کا ہی پیسہ ہے تو عام پاکستانی اپنی محنت کی کمائی جہاں چاہیں رکھیں