اور یہئ 16 ہزار 668 موبائیل کہیں بیچے بھی گئے ہونگے؟
یہ بھی اب ایک مافیا ہے۔ اٹھارہ سالوں میں ٹینکر و ڈمپر سے لے کر چوری کے فون و موٹر سائیکل تک، صرف مافیا پنپے ہیں کراچی میں۔
University students were robbed by unidentified suspects while waiting at a bus stop in Karachi. One student narrowly escaped being hit by a vehicle while trying to flee.
#Karachi#StreetCrime#TOKReports
News Anchor Wajih Sani questions the Sindh government after becoming a victim of street snatching, pointing out that cameras are installed to issue traffic fines, yet there are no effective Safe City cameras to help identify street criminals in Karachi.
#TOKReports#WajihSani
کراچی میں سڑک پر ٹریفک کے بیچ سکیورٹی کیمروں کے سامنے گن پوائنٹ پر موبائل فون کا چھین لیا جانا بظاہر ایک معمول کی بات ہے لیکن جب یہ واردات روزانہ سینکڑوں ہزاروں شہریوں کے ساتھ ہو رہی ہو تو سکیورٹی اداروں کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں
یہ تلسہ روڈ راولپنڈی پر واقع ایک لیبارٹری میں واردات کی ویڈیو ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ لیبارٹریز اور ہسپتالوں میں ڈکیتیاں ہوں گی۔ جتنے پولیس مقابلے بڑھ رہے ہیں اتنی ہی وارداتیں بڑھ رہی ہیں۔ وجہ؟
وجہ تیزی سے بڑھتی ہوئی غربت ہے۔ شرح مہنگائی/غربت اور ڈکیتی و چوری کی وارداتیں لازم و ملزوم ہیں۔ اب اسے بھی یقیناً مقابلے میں پار کر دیا جائے گا اور پھر کوئی اور بھوکا کسی اور لیبارٹری میں گھس جائے گا۔
پنجاب کی بیوٹیفکیشن پر تو خوب پیسہ اڑایا جا رہا ہے لیکن پنجاب کے شہریوں کے چہرے زرد پڑتے جا رہے ہیں۔ غربت میں کمی کے لیے بھی کچھ کر لیں ظلِ سبحانی!
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
دلخراش منظر
صادق آباد ماں اپنے بچے کو مبینہ طور پر تشدد کرتے ہوئے اداروں سے اپیل ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کرتے ہوئے ملزمہ کو کیفرِ کردار تک پہچایا جائے اور ویڈیو کو تمام دیکھنے والے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں 😭😭😭😭😭
@MaryamNSharif
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.