محض 4 سالوں میں۔۔۔
75 سال کے سارے راز افشاء ہو گئے
سارے گھناؤنے کردار بےنقاب ہو گئے
سارے جھوٹے بھرم خاک ہوگئے
سارے منافقت کے پردے چاک ہوگئے
اور بقول ارشد شریف شہید کے "بادشاہ مکمل ننگا ہوگیا"۔۔۔!!!
رجیم چینج کی معاشی ہڈی کو توڑنے میں مدد کریں ۔
🚨🚨مکمل بائیکاٹ کریں ہر قسم کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔آپ کے پاس دن کم ہے ۔پاکستان کی قوم ہمیشہ کم وقت میں بہت اچھا کام کرتی ہے ۔
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ❌
نور پور ملک اور پراڈکٹس ❌
عسکری بنک❌
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز❌
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔❌
دھیان دیجئے ان چیزوں میں آپ کی قوم کا خون شامل ہے ،خریدتے ہوئے یاد رکھیں آپ سانپوں کو پال رہے ہیں ۔
محسن نقوی کی اوپر تلے پریس کانفرنس سے یہ ثابت ہوا ہے کہ PTI لانگ مارچ کو لے کر یہ PANIC ہیں۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس کو لوگ آئینی عدالت کہتے ہیں، میں اسے حاجی امین الدین کی عدالت کہتا ہوں، جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
رجیم چینج کی معاشی ہڈی کو توڑنے میں مدد کریں ۔
🚨🚨مکمل بائیکاٹ کریں ہر قسم کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔آپ کے پاس دن کم ہے ۔پاکستان کی قوم ہمیشہ کم وقت میں بہت اچھا کام کرتی ہے ۔
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ❌
نور پور ملک اور پراڈکٹس ❌
عسکری بنک❌
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز❌
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔❌
دھیان دیجئے ان چیزوں میں آپ کی قوم کا خون شامل ہے ،خریدتے ہوئے یاد رکھیں آپ سانپوں کو پال رہے ہیں ۔
خدیجہ اور سندس عاصم منیر کی عزت مقدس ہے ان کےلیے ڈپلومیٹک پاسپورٹس جاری ہوتے ہیں اور دوسروں کی ماؤں بہنوں کو جب چاہیے اغواء کرو ، خواتین کی عزت پامال کرو۔
زہنی مریض نے خان کی بہنوں پر ہاتھ ڈالا
علیمہ خان، عظمی خان، نورین خان نورین خان کی جوان بیٹی، بہو، علیمہ خان کا بیٹا
عاصم منیر اب تمہارا گندہ ہاتھ ہمارے گھر کی ماں، بہو، بیٹی کے گریبانوں تک پہچنےلگ گیا۔ مگر اب ہم ہر اس ہاتھ کو توڑینگے جو ہماری عزت کی طرف اٹھے گا۔
🚨🚨سنئے اہم ترین
صحافی ارشاد بھٹی صاحب نے اددھیڑ کر رکھ دیا ہے
جعلی حکومت بے شرم کٹھ پتلی نام نہاد حکومت ہر حد بے شرمی کی پار کر گئی ہے اب اپنی سروایول کی جنگ لڑنے کے لیے بے شرمی میں پھنس چکی ہیں
یہی عوام کا وہ خوف ڈر ہے جو اس جعلی ٹولے سے وہ کچھ کروایا جا رہا ہے جو کسی بھی درندگی کی کتاب میں نہیں مل سکتا
ظلم اور بے حسی کی یہ انتہا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جعلی حکمران طبقہ اپنی بقا کی آخری اور خوفزدہ جنگ لڑ رہا ہے۔عوام کا یہی ڈر ان کی بوکھلاہٹ کی اصل وجہ ہے منہ بولتا ثبوت ہے عوام کو اپنی طاقت کا ادراک ہونا چاہئے واضح ہو گیا ہے
اگر آج بھی عوام نے اپنی اجتماعی طاقت کو نہ پہچانا اور خاموش رہے تو ظلم کی یہ دلیہ مزید گہری ہوتی جائے گی
اپنی طاقت کا ادراک کرو
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پر صرف ہمارا مکان توڑی ہے جو آج جو صاحب مسند ہے کل نہیں ہونگے کرایہ دار ہے ذاتی مکان توڑی ہیں
وقت بدلے گا شہباز شریف 100 دورے کرنے والے حاصل حصول 0/0 الٹا نقصان پہنچا دیا ہے 💯👍✌️🔥🔥