جمہوریہ کانگو کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی،ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈی آر کانگو کے چیف آف ڈیفنس کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
" بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر ترین صوبہ ہے، جہاں معدنیات اور دیگر قدرتی وسائل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ یہ دولت بلوچستان کے عوام کی ہے، لیکن اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے سرمایہ، expertise اور وسائل کی ضرورت ہے۔ بلوچستان اور وفاق کو مل کر کام کرنا ہوگا
حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔اب تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوجائیں گی۔ پیپلزپارٹی میں بھی اکثریت کی رائے یہ ہے کہ حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا جائے،حامد میر
دنیا میں غلیظ اور بے غیرت لوگوں کی کمی نہیں ۔لیکن آپ کا اپنا ہی لیول ہے۔! پاکستان کی عوام کی خوشیوں اور افواجِ پاکستان کی کامیابیوں پر آپ کا تبصرہ حقیقی معنوں میں آپ کے شعور کو عیاں کر رہا جو آپ نے “اُمت مسلمہ کے عظیم نوسرباز اور لارنس آف پاکستان کی قربت کے سر صدقے حاصل کیا ہے۔