وزیرآعظم عمران خان صاحب ریاست میں رہنے والے تمام لوگوں کی حفاظت کا زمہ حکومت کا ہوتا ہے،یوں کسی قبیلے کے افراد کا اچانک غائب ہو جانا آپ اور آپکی حکومت پر سوالیہ نشان ہے
#whereIsRizwanKazmi#Missingperson
اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقین کو سلسلہ وار لاپتہ کیا جا رہا ہے،آخر کیوں؟سابق مرکزی صدر رضوان کاظمی،رحمان شاہ اور فیصل رضا عابدی سمیت کئی نوجوان لاپتہ۔کیا پاکستان میں شیعہ ہونا جرم ہے؟
#Whereisrizwankazmi#MissingPersons
طاغوتی حکومت کا دل اس وقت گھبراتا ہے جب کسی ملت کے جوانوں میں حسین ابن علی علیہ السلام کا کردار دکھائی دے اور اسے اپنی غیر الہی نظام کے راستے میں مستقل قریب میں آہنی رکاوٹ دکھائی دے-
#WhereIsRizwanKazmi#MissingPerson#whereisrizwankazmi
Where is chief justice last 4 to 5 days. A somoto cultural duration of Justice is going on, but he didn't see the honest people of Pakistan, arrested day by day.
#WhereIsRizwanKazmi
اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقین کو سلسلہ وار لاپتہ کیا جا رہا ہے،آخر کیوں؟سابق مرکزی صدر رضوان کاظمی،رحمان شاہ اور فیصل رضا عابدی سمیت کئی نوجوان لاپتہ۔کیا پاکستان میں شیعہ ہونا جرم ہے؟
#Whereisrizwankazmi#MissingPersons
Where is chief justice last 4 to 5 days. A somoto cultural duration of Justice is going on, but he didn't see the honest people of Pakistan, arrested day by day.
#whereisrizwankazmi
Where is chief justice last 4 to 5 days. A somoto cultural duration of Justice is going on, but he didn't see the honest people of Pakistan, arrested day by day.
#WhereIsRizwanKazmi
کہاں مر گئے انسانی حقوق کے علمبردار؟؟؟کہاں ہیں نام نہاد عدالتیں؟؟؟کہاں چھپ گئی ہیومن رائٹس کی تنظیمیں؟؟؟کیا جرم ہے ان جوانان امامیہ کا؟؟آخر کس بنیاد پر اور کس قانون کے تحت ایک عرصے سے مخصوص طبقہ فکر کے لوگوں کو اغواء کیا جا رہا ہے؟https://t.co/8Wf8AnNyRr
#whereisrizwankazmi