ہیومن رائٹس کے مطابق CCD نے 8 مہینوں میں 924 لوگ مارے ان افراد کے گھر والوں سے جب بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ CCD نے انہیں دھمکی دی کہ مرنے والے افراد کو فوری طور پر دفنا دیں اگر آپ نے کسی سے شکایت کی تو اور بھی جنازے اٹھیں گے !
محمد مالک ۔۔
ایک آوٹ آف جاب سیاستدان فرما رہے تھے کہ عمران خان کے ڈیل میں ریٹائرڈ شخصیت نے کردار ادا کیا، اس بات کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں سب ہوائی فائرنگ ہے
منیب فاروق کا رمیش کمار کے انٹرویو پر تنقیدی وار
وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ایک اور توہین عدالت کی درخواست تیار ۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے فیصلے کے باوجود عمران خان سے فیملی ملاقاتیں اور بچوں سے ٹیلی فون پر بات چیت نہ کرانے کے انتظام پر عظمیٰ خان کی طرف سے دوسری توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ہوگی
پچھلے منگل کو بانی تحریک انصاف سے ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی لیکن آج نہ ہوسکی، وجہ اسکائی سپورٹ بھی سکتی ہے کہ اچھا جی پھر ان سے کروا لو۔ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ جب حکومت سمجھے کہ اسے عالمی سطح پر رگیدنے کی کوشش ہورہی ہے تو پھر وہ آنکھیں دکھاتی ہے
نصرت جاوید
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں وزیر صحت کے پاس کتنے اختیارات ہیں۔ میرے پاس ای ڈی پمز کو تعینات کرنے یا ہٹانے کا اختیار بھی نہیں۔ نئے ای ڈی کی موجودگی میں انہوں نے کہا کہ وہ بھی یہ ہسپتال نہیں چلا سکیں گے۔
اے آروائے نیوزکیمطابق نوازشریف طبی معائنے کیلئے سنگا پورروانہ ہوگئے،رپورٹر الفت مغل نے بتایاکہ سنگاپور کے بعد میں جنیواجائیں گےجہاں ان کے معالجین بھی موجود ہیں،مشاورت کریں گے،پھر لندن جائیں گے،یہ دورہ ایک ہفتے پر محیط ہوگا اورتقریباً ایک ہفتہ قیام کے بعد پاکستان واپسی متوقع ہے
عمران خان کو شفاءمنتقل کرنے اوربیٹوں سے بیرونِ ملک ٹیلی فونک رابطہ کرانے کےSCکے فیصلے کی بنیاد پر اڈیالہ جیل کے مزید تین قیدیوں کی پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کرانے اور بیرونِ ملک فیملی سے ٹیلی فونک رابطہ کرانے کی درخواستیں اسلام آباد HCنے مسترد کر دیں
ہم کوئی تاتاریوں کی طرح اسلام آباد پر چڑھائی کے لیے نہیں بلکہ اپنے حقوق مانگنے کے لیے ایک سیاسی پارٹی کی طرح آواز اٹھارہے ہیں- ہمیں آج تک انصاف نہیں ملا- ہم انصاف مانگ رہے ہیں۔ اسکے لیے ستمبر کی تاریخ ختمی ہے
بیرسٹر گوہر خان کا پشاور میں مشاورتی کانفرنس سے خطاب
بہترین اقدام
تمام ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز آج سے ہی اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں گے ، ایک Monitoring committee تشکیل دے دی گئ ہے وہ تمام کی ایکٹویٹی پر نظر رکھے گی اور رپورٹ مرتب کرے گی، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
صوبائی صدر جنید اکبر خان نے بڑا انکشاف کردیا!!!
تین دن پہلے ہمیں دھمکی دی گئی کہ آپ کے پاس ٹرانسپورٹ نہیں ہوگی میں آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں ہم 27 ستمبر کو پیدل اسلام آباد پہنچیں گے!!!
جنید اکبر کا مشاورتی اجلاس میں خطاب
نارتھ پنجاب KP کے ساتھ آئے گا
سنٹرل ، ویسٹ پنجاب لاہور نکلے گا
ساؤتھ پنجاب جو KP کے ساتھ ٹچ ہوتا ہے وہ KP آئے گا باقی میں شاہراہ بند کرے گا
سندھ شاہراہیں بند کرے گا اور حیدر آباد اورکراچی اکھٹے ہو کر بند کریں گے
بلوچستان کوئٹہ اور مین شاہراہیں بند کر گا
سہیل آفریدی کا اعلان
مصطفی کمال نے وزیراعظم کو بتایا کہ سر جس دن میں نے بطور وزیر حلف اٹھایا تھا اسی دن مجھے کہا گیا تھا کہ آپ نے پمز کے ED کی طرف نہیں دیکھنا اس کے خلاف آپ کوئی کاروائی کرنے کے مجاز نہیں ہیں اب وزیراعظم کا امتحان ہے کہ وہ ED کے خلاف کاروائی کرتے ہیں یا نہیں !
حامد میر ۔۔
عوام نے جسے ووٹ نہ دے کر مسترد کر دیا مسلم لیگ ن اُسے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا رہی ہے؟ صحافی کا سوال
یہ سیاسی فیصلے ہوتے ہیں کوئی لکھے پڑھے رولز نہیں، وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ کا جواب
وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی سیاسی بنیاد پر نہیں تھا اور انہیں عدالت عظمیٰ کے حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن انٹیلی جنس رپورٹ موصول ہوئی کہ شفا اسپتال کے قرب میں مشکوک سرگرمیاں جاری ہیں
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے الزامات کی نوعیت واضح نہ ہونے پرپی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے واپس کر دی۔
بیرسٹر گوہر کا آج ہی اعتراضات دور کرکے درخواست دوبارہ دائر کرنے کا اعلان