فیصل آباد پولیس نے خاتون پر تشدد اور تذلیل کرنے والے خاتون ملزمہ سمیت چھ ملزمان کو کل ہی گرفتار کر لیا تھا۔ سی پی او فیصل آباد نے اس کیس کی تفتیش کے لیے خصوصی ٹیم تعینات کی ہے۔ اس افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو کڑی سزا دلوائی جائیگی۔
@Shahid_Abbasi_1 Ap logo ne ghalat Kia patrol sasta karne ky bajay 100 rupee barha dia electric bill m subsidy khatm kar di awaam ne apko vote kaha Dena tha aj ap log gharib awam ki nazro m fargh ho gay Hain