@awaheedmurad ہمارے بینک والے کہتے تھے عدالت میں ایک کروڑ خرچ کر دیں گے لیکم ملازم کو دس لاکھ مہیں دیں گے۔ اوقاف والوں نے بھی یہی کخا ہے۔ اللہ غارت کرے
@KlasraRauf جو بندہ اسلام کی تبلیغ دیتا ہے اور اسلام کی زندگی خود نہیں جیتا اس کی باتوں پر عمل کون کرے گا۔اسی لیے لاکھوں عمرے حج کے باوجود عمل کوئی نہیں۔
@Atharsaleem01 یورپ امریک برطانیہ میں بیگ کی قیمت چارج کرتے ہیں لیکن وہ پہلے پوچھتے ہیں بیگ چائیے۔ ہم وہاں گھر سے کپڑے کے بنے ہوئے تھیلے ساتھ لے کر جاتے ہیں۔