اپوزیشن لیڈر سندھ @HaleemAdil کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، عوام سندھ حکومت کی نااہلی سے پریشان!
اربوں روپے ایمرجنسی فنڈ میں رکھے ہیں،کہاں جاتا ہے وہ پیسہ؟اتنے سالوں کے مسلسل اقتدار اور اختیارات کے باوجود بھی پیپلزپارٹی نے کراچی تباہ کردیا ہے۔
#KarachiRains
میں صحافی ہونے کے ساتھ الحمد للہ ایک سویٹس بیکرز اونر ہوں خدا کی قسم کہ مارکیٹ کی اس بار صورتحال اتنی خراب ہے پچھلے پورے مہینے لیبر کی تنخواہ اخراجات سب جیب سے کئے اب چاند رات سے آج تک یہ صورتحال ہے کہ ابھی تک 10 ہزار سیل نہیں جو ان دنوں لاکھوں میں ہوتی تھی
@SdqJaan
کراچی کےرپورٹرز،یوٹیوبرز اورشہری... موجودہ صورتحال پر کراچی کے عوام کی رائے ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں
اس وقت کراچی میں صرف پیپلز پارٹی کی نہیں،
پیپلزپارٹی، ن لیگ ،ایم کیو ایم اور مولانا فضل الرحمن کی مشترکہ حکومت ہے،
تنقید صرف پیپلزپارٹی پر مت کریں، یہ سب شریک جرم ہیں
تحریک انصاف کو دو آپشن۔ یا 72 گھنٹے میں الیکشن۔ یا غیر آئینی الیکشن کی شکل میں منتخب ہونے والے غیر آئینی وزیراعلی کو اگلے 17 دن تک آئینی وزیراعلی مانو۔
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری