پٹھان افغانستان چلے جائیں
شعیہ ایران چلے جائیں
وھابی سعودی عرب چلے جائی
بریلوی دیوبندی ہندوستان چلے جائیں یہاں صرف وہ رہے جس کے دل میں عشق ٹرمپ و نیتھن یاہو ہو 😀عید مبارک
🔴 ایران کے شہر شیراز میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے منعقدہ تعزیتی تقریب کے دوران امریکہ اور اسرائیل نے قریب کے علاقے پر حملہ کیا۔
موقع پر موجود ایرانی عوام نے بھاگنے کے بجائے وہیں کھڑے ہو کر تکبیریں اور “حیدر حیدر” کے نعرے بلند کرنا شروع کر دئیے۔
آیت الله علی خامنائی کا اعلان۔۔۔
میری جان کی کوئی قیمت نہیں ایک ناقص جسم ہے اور تھوڑی سی شہرت ہے جوآپ لوگوں نے دی ہے۔ میں نے سب کچھ اسلام اور اس انقلاب کے لیے رکھا ہوا ہے اور سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں سنت سیدنا امام حسین ؑ کی طرح۔
These two kids are from Parachinar and killed by Takfeeri terrorists today. I don't know how many more bodies our army needs to stop this genocide of Shias. Neither any Muslim who blocked Faizabad for a week spoke a single word, nor did any media outlet mention this Why?