بی بی سی کے مطابق امریکہ ایران امن معاہدہ کیلئے جنیوا کی تجویز پاکستان اور قطر نے دی ہے
سعودی عرب مطابق امریکہ ایران امن معاہدہ دستخط کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے
اور اب وہ عمرانی یوٹیومر چلو بھر پانی تلاش کریں جو پاکستان کی ثالثی سے انکاری تھے
کہا تھا نہ حافظ۔۔۔
دو سال پہلے جنرل شاہد بیگ نے عمران کی تبدیلی سرکار کے لیے استعفی دیا تھا پھر پچھلے سال پنکی پیرنی کی محبت میں استعفی دیا اب ایکشن کمیٹی کی حمایت میں استعفی دے دیا 😂 کھوتی کے بچے پر چھ ماہ بعد جنرل شاہد کی فیک استعفے کی خبر پھلا دیتے ہیں
اگر چائنہ امریکہ میں سے پاکستان کو کسی ایک کو چُننا پڑا تو پاکستان چائنہ کو چُنے گا اور یہ بات امریکہ اچھی طرح جانتا ھے اس لیے امریکہ پاکستان کو چھیڑتا نہیں ھے بھارت سے غلطی ھوئی جنگ میں بھارت نے غلط گروپ جوائن کیا .بھارتی دفاعی تجزیہ کار
جی بالکل کر سکتا تھا لیکن اگر بات صرف میری ذات تک کی ہوتی..یہاں بات میرے ملک کی تھی. اس کی عزت کے حاسدین سے مجھے یہ زبان استعمال کرتے ہوے کوئی مسئلہ نہیں رہا وسیم بھائی
یہ پاکستان ھے جہاں مہنگی بجلی سے جان چھڑانے کے لیے لوگ خود ھی انجنئیر بن کر ونڈ ٹربائن بنا کر لگا رہے ہیں حکومت کو فوری طور پر ان پر ٹیکس لگانے کی طرف توجہ دینی چاہیے تاکہ آئی پی پیز کو موٹی رقم ادا کرتے رہیں
Pakistan is pleased to facilitate the repatriation of 30 Iranian nationals.
This includes 8 Iranian fishermen rescued at sea by the British vessel MMA Valour after their boat ran aground, and 22 Iranian crew members from the vessel Lenore/Davina, recently interdicted by US authorities. Both groups are expected to transit through Karachi in the coming days.
We remain in close coordination with the Iranian, US and UK authorities to ensure the safe transit and early return of our Iranian brethren to their homeland. Pakistan remains committed to humanitarian cooperation and to extending every possible assistance to our Iranian brothers.
Pakistan’s govt needs to urgently work on reducing petrol and electricity prices. This should be their number one priority internally. Electricity prices in summer will be brutal. Give ppl relief!
According to the post-mortem report, Haniya was struck by 11 bullets, with shots hitting various parts of her body, including her legs, arms, and abdomen.
اوبامہ نے ایران کو اربوں ڈالر کی رشوت دی ، وہ ہنس پڑے اور اسے بے وقوف ، ک ت ی کا بچہ کہا : ٹرمپ کی جنرل السیسی کے ہمراہ لائیو پریس کانفرنس
پیکا لگتا ہے 😉
This idiot has never been to their constituency. I have been there several times. Extensively. It is a PMLN stronghold. BC Karachi tum logon say sambhal nahin raha aur Punjab par commentary de rahay ho. 🤡
امریکا شہباز شریف کو ثالثی کرنے کیلئے بار بار گریٹ گریٹ کہتا ہے۔۔۔۔جبکہ عرب شہزادہ نے نیازی سے دوران سفر جہاز واپس مانگ لیا۔چین گیا تو چینی صدر نے ملاقات سے انکار کر دیا
بس انی جی ٹویٹ سی
@BasharatRaja786