@miqazi میرے بھاٸ اللہ تعالٰی آپکو شہادت کا اعلی رتبہ عطا فرماۓ، ملک دشمنوں نے آپکو شہید کیا انکے دلوں میں آپکا خوف تھا کیونکہ آپ پاکستان کے ایک بہادر کمانڈر تھے۔ اللہ آپکے درجات بلند کرے، اللہ تعالی زوجہ شہید سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ-
سید تنویر
@RanaSanaullahPK RANA Sahab they were standing on the container how Imran get bullets on his leg, and Faisal get injured on his face, there is many question behind this story,you need very deep investigation this is pre planned drama because Imran not getting crowed what was expecting.
Today’s unfortunate firing incident requires a high-level investigation as it is a matter of grave concern. Therefore, the Punjab government should constitute a JIT at the earliest to investigate the matter thoroughly.
آپکے پاس شرم و خلوص نام کی چیز نہی جلسہ کر رہے ہو جبکہ پورے ملک میں سیلاب سے تباہ حال لوگ بھوک پیاس بیماری سے مر رہے ہیں کاش ریاست مدینہ کی گہراٸ کی معلومات ہوتی
گوجرانوالہ میں کل ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کےحالیہ مرحلےکاآخری اجتماع ہوگا۔اس جلسےمیں میں اپنےاہم ترین اگلےمرحلےکااعلان کروں گا۔امپورٹڈسرکار+اسکےسرپرست اس حقیقت پر کہ قوم نہایت ثابت قدمی سےPTIکےساتھ کھڑی ہے،بوکھلاہٹ کا شکارہیں اور مایوس کن اندازمیں مائنس ون کیجانب بڑھ رہےہیں۔
@ImranKhanPTI No propaganda Mr.Imran actually you are not honest your self, what you did & passed your opinion in public meeting for judiciary & institution all Pakistani knows very well and now you want to take U turn, a Muslim can not do this practice حسبناالله و نعم الوكيل
@asifafridi65 اللہ تعالی آپ کی پیاری سی بچی کو صحت تندرستی عطا فرمائے، خوشیاں عطا فرمائے اور نصیب اچھے کرے، بیٹی کی زندگی میں برکت اور شفا عطا فرمائے ،آمین آمین ثم آمین۔
Do you know means Amr bilmaroof. Like your first lied Rayasat e Madinah.
Every human on the earth back to Allah, do some thing good to get good rewards from ALLAH
27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد!!
میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کےپہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔ہم حق کیساتھ کھڑےہیں اورسیاسی مافیاز کیجانب سےاپناچوری کا مال بچانےکیلئےاہلِ سیاست کےضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتےہیں۔
@ImranKhanPTI What about vaccine donations and funds from other countries to Pakistan. If you are honest you should mention every funds & vaccine donations.