آج پھر تیری یاد آئ۔ آج سے پانچ سال قبل 3 شوال المکرم 1439ء کو میرے شہزادے سید محمد علی امام (عمر 9 سال) اور سید زمام امام (عمر 13 سال) اوکاڑہ کے قریب کار حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ میں نے ان دونوں شہید بچوں کی یاد میں "علی زمام ٹرسٹ" بنایا ہے
As you all are aware, after the passing of Zamam and Muhammad Ali,
Allah, in His infinite mercy, blessed me once again with a precious
gift – a son. I named him “Syed Zamam Muhammad Ali,” in honor of those who came before him, carrying their legacy forward.
Today Syed Zamam Muhammad Ali, the lights of our lives has turned 2. AlhumdulilAllah
May Allah bless him with many more years of happiness and health to come.
#syedtmhassan #birthday #syedmalizamam
آج پھر تیری یاد آئ۔ آج سے چھ سال قبل 3 شوال المکرم 1439ء کو میرے شہزادے سید زمام امام (عمر 13 سال) اور سید محمد علی امام (عمر 9 سال) لاہور سے اپنے آبائ گاؤں کمالیہ جاتے ہوئے اوکاڑہ کے قریب کار حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ اس حادثے میں میرا بڑا بیٹا سید ظہران بھی شدید زخمی ہوا تھا، اللہ تعالیٰ نے اُسے زندگی بخشی تھی۔ دونوں بچوں کی یاد میں خاندان کے لوگوں کی اجتماعی دُعا اسلامی کیلینڈر کے مطابق 3 شوال المکرم کو خانقاہ معصومیہ کمالیہ میں کی جاتی ہے اور 18 جون کو اجتماعی دُعا اور برسی کی جاتی ہے۔ آج چھٹی برسی کے موقع پر خانقاہ معصومیہ کمالیہ میں خاندان کے لوگوں کی بچوں کی درجات کی بلندی کے لیے دُعا کی جائے گی اور 18 جُون کو برسی کا اہتمام کیا جائے گا۔
علی اور زمام ہم تمہیں نہیں بھولیں گے، تمہاری شرارتیں، تمہارا کھیلنا کُودنا، تمہارے ساتھ گُزرا وقت، ہم تمہاری ہر بات، ہم تمہیں ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ ہم تمہیں بہت مِس کرتے ہیں، بہت یاد کرتے ہیں، اور تُم سے بہت محبت کرتے ہیں۔
آج کا دن اس تکلیف کی یاد دلواتا ہے جب میرے دو شہزادے ہم سے جُدا ہوئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، میرے بہت ہی پیارے دوست چوہدری رمضان پرویز, چوہدری محمد سرور (سابق گورنر پنجاب) کے چھوٹے بھائی بقضاۓ الٰہی وفات پاگئے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور اہل خانہ اور عزیز و اقارب کوصبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
آج سے پانچ سال قبل 18 جُون 2018 کو میرے شہزادے سید زمام امام (عمر 13 سال) اور سید محمد علی امام (عمر 9 سال) لاہور سے اپنے آبائ گاؤں کمالیہ جاتے ہوئے اوکاڑہ کے قریب کار حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ دونوں بچوں کی یاد میں برسی اور اجتماعی دُعا اسلامی کیلینڈر کے مطابق 3 شوال المکرم کو کی جاتی ہے، جو کہ خانقاہ معصومیہ کمالیہ میں پانچویں برسی کی اجتماعی دُعا کی جا چُکی ہے۔ آج 18 جون ہے، آج مختصر دُعا انگلینڈ کی رہائش گاہ اور خانقاہ معصومیہ کمالیہ میں ہوگی۔ علی اور زمام ہم تمہیں نہیں بھولیں گے، تمہاری شرارتیں، تمہارا کھیلنا کُودنا، تمہارے ساتھ گُزرا وقت، تمہاری ہر بات، ہم تمہیں ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ ہم تمہیں بہت مِس کرتے ہیں، بہت یاد کرتے ہیں، اور تُم سے بہت محبت کرتے ہیں۔
خانقاہ معصومیہ کمالیہ:
سابق معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز پاکستانیز مخدوم سید طارق محمودالحسن کی اپنے دو صاحبزادوں سید زمام امام اور سید محمد علی امام شہید کی پانچویں برسی کے موقع پر گفتگو۔
Watch full video: https://t.co/SfyY6uvPKU
یہ ویڈیو علی زمام پلازہ کی ہے جو کہ سید زمام امام اور سید محمد علی امام کی یاد میں بنایا گیا ہے۔ علی زمام پلازہ چیریٹی پلازہ ہے، جس سے آنے والی تمام آمدن خانقاہ معصومیہ کمالیہ (علی زمام ٹرسٹ) کے لیے مختص کردی گئ ہے۔ جس سے فلاح و بہبود کے کام کئے جائیں گے۔
خانقاہ معصومیہ کمالیہ میں سید زمام امام اور سید محمد علی امام کی پانچویں برسی کے موقع پر تصوف سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مقررین نے خطاب کیا۔ ساتھ ہی میں سید محمد علی امام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر اجتمائ دعا بھی کی گئ۔
اور یتیم بچوں کی کفالت کے لیے وقف کر دیا ہے۔ آج پانچویں برسی کے موقع پر خانقاہ معصومیہ کمالیہ میں تصوُّف سیمینار، بسلسلہ سالانہ عرس مبارک کا اہتمام کیا جائے گا جس میں بچوں کی بخشش کے لیے دُعا کی جائے گی۔
آج پھر تیری یاد آئ۔ آج سے پانچ سال قبل 3 شوال المکرم 1439ء کو میرے شہزادے سید محمد علی امام (عمر 9 سال) اور سید زمام امام (عمر 13 سال) اوکاڑہ کے قریب کار حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ میں نے ان دونوں شہید بچوں کی یاد میں "علی زمام ٹرسٹ" بنایا ہے
کل سید محمد علی امام اور سید زمام امام کی برسی بھی ہے۔ آج عید اور سالگرہ کے موقع پر میں محمد علی کو بہت یاد کر رہا ہوں۔ سالگرہ مبارک میرے پیارے بیٹے سید محمد علی امام۔
آج عید الفطر ہے اور میرے چھوٹے بیٹے سید محمد علی امام کی سالگرہ بھی ہے جو 22 اپریل 2009 کو پیدا ہوا اور 9 سال کی عمر میں آج سے پانچ سال قبل 3 شوال المکرّم 1439 ء کو اپنے بڑے بھائ سید زمام امام کے ہمراہ ٹریفک حادثے میں اللہ کو پیارا ہو گیا۔