کتابیں ہاتھوں میں ہونی چاہئیں تھیں،
مگر آج ہاتھوں میں احتجاج ہے۔
جن آنکھوں میں خواب تھے،
آج اُن میں سوال اور آنسو ہیں۔
کاش! طلبہ کی آواز کو شور نہیں،
مستقبل کی پکار سمجھا جاتا۔ 💔📚
جب ایک طالبِ علم روتا ہے،
تو صرف ایک چہرہ نہیں روتا...
اس کے ساتھ اُس کے والدین کی امیدیں،
اور ایک بہتر مستقبل کا خواب بھی آنسو بہاتا ہے۔
خدارا! طلبہ کی آواز کو سنو۔ 🤲📚💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
شب ِشھادت امام محمد تقی الجواد ع💔
29 ذی القعدہ 220 ھجری کو 25 سال کی عمر میں زہر دے کر شھید کیا گی��
شہادت_امام_تقی_الجوادؑ #😭
شعبان مبارک!
منسوب کیوں نہ ہو وہ مہینہ امامؑ سے
آغاز جس کا ہوتا ہے زینبؑ کے نام سے!
1 شعبان ولادت باسعادت بی بی زینب (س) تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو!_ 💐🌹♥️