سلمان اکرم راجہ نے بارہا کہا کہ میں کچھ لوگوں کا نام لے کر بتاؤں گا جو راستے کی رکاوٹ بنتے ہیں
اب سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں سہیل آفریدی پنجاب آئیں لیکن پنجاب کی لیڈرشپ رکاوٹ بن رہی ہے، سلمان اکرم راجہ پر فرض ہے کہ وہ ہر ایک کا نام لے کر اسے ایکسپوز کریں ورنہ اپنی ناکامی قبول کریں
تاریخ وہی قومیں بناتی ہیں جو اپنے بنیادی حقوق کی بحالی اور تحفظ کے لیے ڈٹ جاتی ہیں۔ عمران خان کی بلاجواز قید کے خلاف اور جمہوریت کی ��تح کے لیے 27 ستمبر کے مارچ میں شرکت کر کے قوم کا اتحاد ثابت کریں۔
#FreeImranKhan
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
🚨 *_27 ستمبر سے سیاسی واقعہ نہیں انقلابی واقعہ شروع ہو گا کسی بھی نظام کو گرانا سیاسی نہیں انقلابی ہوتا ہے پوری قوم کو نکلنا ہو گا ۔_*
*_بیرسٹر سلمان اکرم راجہ_*
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
“The last time I saw him (Imran Khan) was 11 months ago. Last thing he said and the message he gave to the public was, ‘I will never bow to tyranny.’
He is not just popular, he has become a desperate need of the people. He is carrying the hopes of 250 million people; he will never let them down.”
- @Aleema_KhanPK in conversation with @ACurrentAffair9
Link to full interview: https://t.co/TZUc9FfsFD
#FreeImranKhan
کارکن سڑکوں پر کئی روز گزارنے کی تیاری کریں، کھانے پینے، کمبل، پہننے کا سامان تیار کرلیں۔ سلمان اکرم راجہ
#pakistan@salmanAraja
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ اب بند کمروں میں نہیں بلکہ سڑکوں پر ہوگا، کیونکہ قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ ملک میں جمہوریت کی بحالی اور ناانصافی کے خاتمے کے لیے ایک انتہائی اہم موڑ ثابت ہوگا۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
12; Justice is not strengthened by silence.
It is strengthened by evidence and transparency.
Citizens have a right to ask legitimate questions. #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
"قیدی ہے سلاخوں میں مگر فکر آزاد ہے"
"ظلم کی ہر زنجیر سے وہ سینہ سِپار ہے"
"جھکے گا نہ باطل کے آگے کبھی سر"
"حق کی خاطر کھڑا ہے وہ، پہاڑ کی طرح استوار ہے۔"🔥
ذرا سوچئیے۔۔۔
کراچی شہر یتیماں !
اشرافیہ کا پاکستان
ایوان سے لیکر چوراہوں تک ہر جگہ اشرافیہ راج !ڈاکٹر عارف خان ساقی جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین،
سیکڑوں طلبا کے استاد،
آج بیچ سڑک پر ایک رئیس زادے کے تشدد کا نشانہ بنے۔
مجھے ایک دن اسٹبلشمنٹ کے ایک آدمی نے پوچھاکہ آپ کب تک لڑائی کرے گے؟
میں نے کہا ہم 22 سال تک آپ سے لڑیں گے، کہنے لگا پھر کیا ہو گا؟ میں نے کہا تمہارا مفاد بہت بڑا ہے، 22 سال تک تو میں لڑوں گا، اس کے بعد میرا بیٹا یا بیٹی تم سے لڑیں گے، جب تک تم ہار نہیں مان لیتے عوام تم سے لڑتی رہے گی
عمران ریاض خان