@TurkiyeUrdu_ کیونکہ پچھلے ادوار میں آج تک کوئی اتنا دلا وزیراعظم نہیں آیا نہ ایسا جرنیل جو غزہ کے بچوں کو قاتل کو سلیوٹ کریں اور نوبل انعام کیلئے نامزد کریں
Stop being the servant of Israel and America, did you remove Imran Khan from power for these days?
Isn't Iran a Muslim, Israeli, occupier, cruel, Muslim-slaughtering structure?
O people of Pakistan, do not sleep.
This war is that great war mentioned in the Qur'an, be on the side of Iran
What should the "Islamic Republic of Pakistan" actually be doing? Who is stupid enough to believe that the US and Israel are capable of a ceasefire? Shame on you, shame on your military, shame on your men. You're all emasculated.
Honoring commitments is the basis of meaningful dialogue. Deep historical mistrust in Iran toward U.S. gov conduct remains, while unconstructive & contradictory signals from American officials carry a bitter message; they seek Iran's surrender. Iranians do not submit to force.
جو ایران کیخلاف بات کررہا ہے، وہ امریکا و اسرائیل کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہا ہے
پوری پاکستانی قوم اس وقت ایران کے ساتھ ہے، ایران کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہونا چاہیے۔
حافظ نعیم الرحمن
تل ابیب جل رہا ہے🔥 پاکستانی میڈیا نیتن یاہو کو تو دیکھا رہا لیکن اسکی ایران کے ہاتھوں تباہی کے مناظر میڈیا پر نہیں دیکھائے جا رہے جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے بس اسکو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرتے جائیں اس میڈیا جنگ میں ایران کا ساتھ دیں
میں ایک عالم دین ہوں میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہیں
ابھی ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے اسلامی ممالک پر حملہ کیا ہے
یاد رہے ایران نے کسی بھی مسلم ملک پر حملہ نہیں کیا
بلکہ ایران نے اسلامی ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے بلکل درست کیا ہے
ایران زندہ باد
امریکی پشت پناھی کے ساتھ ایران پر اسرائیلی حملہ ریاستی دھشت گردی ھے۔ایران کی قومی سلامتی کی ترجیحات طے کرنا ایرانیوں کا بنیادی حق ھے۔امریکہ اور اسرائیل اسےڈکٹیٹ نہیں کر سکتے -
جوھری توانائ کے حصول سے روکنے کیلئے ایران پر حملے عالمی بدمعاشی کے سوا کچھ نہیں ۔
ھماری دعائیں اور نیک تمنائیں ایرانی قوم کے ساتھ ھیں ۔
اللّٰہ رب العزت ایران کی محافظت فرماۓ اور امریکی و اسرائیلی فرعونوں کو شکست ِ فاش سے دوچار کرے ۔۔۔
ﺇِﻧَﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ : اس سے بڑی ذلّت اس امّت کیلئے اور کیا ہو سکتی ہے کہ رمضان کے مہینے میں دو مسلمان ملک ایک دوسرے پر گولیاں برسا رہے ہیں.
رمضان ان چار حرمت والے مہینوں میں سے ہے. کہ جس میں جاہلیت کے کفار بھی ان مہینوں کی حرمت کی وجہ سے آپس میں جنگیں بند کر دیتے تھے.
The spread of AI-generated audio and video marks a new phase of digital propaganda, raising serious concerns about misinformation and public trust.
Clips produced using the voices of Narendra Modi and Benjamin Netanyahu are fake.