سنا ہے جمشید دستی صاحب نے آج عمران خان صاحب کی تحریک انصاف جوائن کر لی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے یہ خبر یقینا غلط ہوگی۔ دستی کی خان صاحب بارے کی گئی اس غیراخلاقی گفتگو بعد نہ تو جمشید دستی کا ضمیر مانے گا کہ وہ PTI میں شریک ہوں نہ عمران خان جیسا غیرت مند اسے اپنے قریب پھٹکنے دے گا۔
سندھ کا کیلا سائز میں بہت چھوٹا ہے اگر بمبئی اور ڈھاکہ والا کیلا سندھ میں کاشت کریں تو کسانوں کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔ البتہ اینکر اتنی سنجیدہ بات پر کیوں ہنسی ،سمجھ نہیں آیا ؟
A shia man, is being forced to accept the beliefs of the “majority” in the presence of the police, in Mansehra.
Pakistan was created to end religious persecution, but now we to accept the salafi version of shahriah imported by Gen Zia.
Cc @ShireenMazari1