”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
یہ پشاور ہے جی وہی خیبر پختونخوا جہاں پرویز خٹک پی ٹی آئی کو توڑنے کی بات کر رہا ہے۔۔ یہاں آئے دن جوان پی ٹی آئی کا جھنڈا کیے ریلیاں نکالنے میں لگے ہوئے۔۔
میں اپنے 5 بچوں سمیت خود پر مٹی کا تیل چھڑک لوں گی انتہائی قدم اٹھانے جا رہی ہوں میں اللہ کے حضور قیامت واہے دن جا کر شکایت کروں گی....
ایک ٹیچر کا بجلی کے خطرناک بلوں اور غیر قانونی میٹر اتارنے پر خودسوزی کا اعلان
اگر عدالتی نظام میں اتنی سکت نہیں کہ وہ قانون کی حکمرانی قائم کروا سکے
تو اسے باقاعدہ بند کر کے جو سینکڑوں ارب روپے بچت ہو گی اسے عوام کے بجلی کے بلوں میں ایڈجسٹ کر لیا جائے
کل کا احتجاج دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ پیٹرول اور ڈیزل اکتوبر کے آخر تک 4 سو روپے فی لیٹر تک لے کر جانا ہے یا نہیں؟
بجلی کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا فیصلہ بھی عوام کے باہر نکلنے یا نہ نکلنے سے م��روط ہے
ہم کیسی قوم ہیں کہ ملک کے خلاف مداخلت سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن قوم کو اگر اس سازش کا بتائیں گے تو آپ کے اوپر کیس کر دیا جائے گا۔
#IllegalJailTrial#عمران_خان_کو_انصاف_دو