غم حسین ؓ میں رونا،سوگ منانا اور چیخنا چلانا سنت تو دور کی بات بلکہ حرام و ناجائز عمل ہے اور تعلیمات نبوی کے خلاف ہے حدیث ام سلمة ؓ سے استدلال کرنا واضح گمراہی اور جھالت ہے،ایسی باتیں کرنا کسی مبلغ اور عالم کو بالکل زیب نہیں دیتا جو شیعوں کےلئے ہمارے خلاف مضبوط ہتھیار بن جائے