کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
لاھور، اسلام آباد، گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔
پاکستانی موبائل کمپنی ہر ماہ پیکجز پرائس بڑھا دیتی ہے جبکہ سروس بدترین ہورہی ہے
جاز کی جانب سے ہفتہ وار شروع ہونے والا پیکج جو 12 جی بی تھا 200 سے شروع ہوا آج 350 کا ہے صرف 6 جی بی رہ گیا ہے
پی ٹی اے اور وفاقی حکومت صارفین کو لوٹ رہے ہیں
اس صورتحال میں کون سی کمپنی عوام کو فائ��ہ دیگی ؟ کم از کم پیکجز پلان اور سروس پہ چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیئے
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
رات کیسے گزری ۔۔۔؟
تاریخ یاد رکھے گی بھوک پیاس اور تھکن کی شدت کے باوجود، کشمیریوں کے حوصلے آسمانوں پر تھے، اپنے بنیادی حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کے لیے مکمل تیار تھے کہ اللہ کا کرم ہوا اور فتح کی نوید آن پہنچی۔۔۔
#RightsMovementAJK
عظیم اہلِ وطن!
مذاکرات کی کامیابی کے بعد سب سے زیادہ ضرورت ہمیں اپنے رویے میں سنجیدگی اور وقار دکھانے کی ہے۔ کوئی بھی متکبرانہ یا ہتک آمیز پوسٹ نہ کر��ں۔ ہم باشعور قوم ہیں، ہمیں اپنے لہجے اور انداز سے یہ ثبوت دینا ہے کہ ہماری تحریک عزت، وقار ��ور ذمہ داری کی تحریک ہے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہر فرد باشعور اور ذمہ دار رویہ اپنائے۔
#RightsMovementAJK
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا
یکم اکتوبر 2025 کو مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا فیصلہ۔
پونچھ اور میرپور ڈویژن سے قافلے روانہ ہوں گے،
مظفرآباد میزبان کا کردار ادا کرے گا۔
#RightsMovementAJK
پاکستانی عوام سے کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کے حکمران(اسٹیبلشمنٹ)بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔انہیں خوف ہے کہ اگر کشمیریوں کو حقوق دیے گئے ��و پورا پاکستان اپنا حق مانگنے کے لیے اٹھ کھڑا ہوگا۔ پاکستانی عوام کو کشمیریوں کی آواز بننا ہوگا۔
ہمارے مطالبات پاکستانی عوام کے خلاف نہیں ہیں۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کا تعلق عوامی مسائل سے ہے سڑکوں کی تعمیر ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور لکڑی کی اسمگلنگ روکنے کے مطالبے کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کرنے والے پاکستان کے دوست نہیں دشمن ہیں کوئی مطالبہ غلط نہیں موبائل فونز کے سگنلز جام کر کے ہڑتال کامیاب بنا دی گئی