🦐 پنجاب اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل! الحمدللہ
پنجاب میں پہلی مرتبہ جدید اور مربوط شرمپ (جھینگا) فارمنگ اسٹیٹس قائم کیے جا رہے ہیں، جو مجموعی طور پر 5,600 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہیں، جہاں تین مقامات، علی والی اور شاہ گڑھ (مظفرگڑھ) اور سرگودھا میں 1,000 تالاب تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
تحقیق و ترقی کے اس منفرد اور انقلابی منصوبے کے تحت شرمپ فارمنگ کے پائلٹ پراجیکٹ نے پہلے ہی نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اب تک تقریباً 300 ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے 200 کے قریب تالابوں میں 2 کروڑ 70 لاکھ شرمپ سیڈ (جھینگے کے بچے) ذخیرہ کیے جا چکے ہیں، جبکہ پیداوار 300 میٹرک ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے۔ تیار ہونے والے جھینگوں کا وزن 20 سے 40 گرام تک ہے، جو اس جدید منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب میں شرمپ کی تیسری الیکٹرانک نیلامی میں علی والی کے مقام پر 1,025 روپے فی کلوگرام کی متاثر کن بولی بھی موصول ہوئی ہے۔
یہ جدید، مکمل طور پر مشینی اور شمسی توانائی سے چلنے والے شرمپ فارمز ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال، توانائی کی بچت اور پائیدار آبی زراعت کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔
پنجاب اور پاکستان میں پہلی مرتبہ شرمپ کی ایک مکمل مربوط ویلیو چین (قدر افزائی کا نظام) بھی تشکیل دی جا رہی ہے، جس میں ہیچریز، شرمپ سیڈ کی پیداوار کے مراکز، فیڈ ملز، ایکوا مالز، پراسیسنگ یونٹس، کولڈ اسٹوریج اور جدید نقل و حمل کا نظام شامل ہوگا۔
ایک اور تاریخی اقدام کے تحت پہلی مرتبہ پنجاب بھر میں شرمپ فارمنگ کے لیے 45,000 ایکڑ اراضی کی نشاندہی اور نقشہ بندی مکمل کی گئی ہے، جسے نجی شعبے کو لیز پر پیش کیا جائے گا۔ اس اقدام سے نجی سرمایہ کاری، تجارتی بنیادوں پر شرمپ فارمنگ اور اس صنعت کی بڑے پیمانے پر توسیع کے لیے بے مثال مواقع پیدا ہوں گے۔
یہ انقلابی منصوبہ محض جھینگوں کی فارمنگ تک محدود نہیں بلکہ پنجاب میں ایک نئی صنعت کی بنیاد رکھنے کا عزم ہے۔ جدید مشینری، قابلِ تجدید توانائی، سائنسی تحقیق، جدید آبی زراعت اور نجی شعبے کی شمولیت کے ذریعے ایک پائیدار اور برآمدات پر مبنی شرمپ انڈسٹری کی بنیاد رکھی جا رہی ہے، جو سرمایہ کاری کو فروغ دے گی، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گی، دیہی آبادی کو معاشی طور پر بااختیار بنائے گی اور صوبے کی معیشت کے لیے ترقی کے نئے راستے کھولے گی۔
پنجاب، پاکستان کی آبی زراعت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کر رہا ہے، جہاں جدت اور پوشیدہ معاشی صلاحیت کو ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے مواقع میں تبدیل کیا جا رہا ہے!
یہ بندہ کس لیول کی ذھنیت کی چوائس ھو سکتا ھے؟
ایسی گھٹیا ذھنیت والا شخص سوشل میڈیا پر کس طرح کی غلاظت پھیلا رھا ھو گا؟
جو لوگ اس طرح کے لوگوں کو دوسروں کی کردار کشی کے لئے ھائر کرتے ھیں فکر نہی کریں کل کو یہ پیسوں کے لئے انکے لئے اس سے زیادہ غلاظت اگلے گا۰
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
آج جہلم اور پنڈ دادن خان کے دورے کے دوران درج ذیل منصوبوں کا افتتاح کیا:
* للہ–جہلم دو رویہ سڑک منصوبہ (124 کلومیٹر)
* لیپ ٹاپ اسکیم
* ہونہار اسکالرشپس
*اسپورٹس کمپلیکس
* ڈی ایچ کیو جہلم میں کیتھ لیب اور امراضِ قلب سنٹر
* مین بازار جہلم
* مین بازار پنڈ دادن خان
ان کے علاوہ بہت سے ایسے منصوبے ہیں جو تکمیل کے بعد شروع ہو چکے ہیں جن کا افتتاح میں نہیں کر سکی۔ گرین بس ان میں سے ایک ہے؟
الحمدللہ! پنجاب کی ترقی کا سفر پوری رفتار سے جاری ہے۔
@ahmad__bobak جب احمد بابک فیض اور عمران ریاض باجوا کے کھبے سچے کے ساتھ لٹک رہے تھے تب نواز شریف نے ان کا بیڑا غرق کیا ہوا تھا ۔ اج بابک اور عمران ریاض جمہوری اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہیں ۔ باجوا اور فیض کی اتنی تعریفیں کی تھی کہاج بھی اس کی تصویر سامنے ائے تو اس کو پیار کرتے ہیں ٹٹ پونجی
یوتھیوں کا بھی ٹھیک ہے۔ ٹرمپ کے آنے پر بھی بھنگڑے جانے پر بھی بھنگڑے۔
ہر جانے والے ابو پر لعنت بھیجتے
نئے والے کو ابو بنانے کیلیے نادرا پہنچ جاتے۔
@BIT0420