یہ مناظر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کے ہیں جہاں خواتین مظاہرین کو سڑکوں پر گھسیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پولیس نے جانبحق نوجوانوں کی لاشوں کو زبردستی تحویل میں لیکر بی وائی سی کے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
HISTORY FOR PAKISTAN
🇵🇰's Arshad Nadeem is the first Olympic champion in athletics for Pakistan.
92.97m Olympic record for the javelin throw gold 💪
#Paris2024#Olympics2024Paris
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا 💔😥۔۔
اسماعیل ہنیہ ایک فرد نہیں بلکہ ایک سوچ تھی جنہوں قبلہ اول اور سرزمین انبیاء کی بقاء کے لئے اپنے بیوی بچے تک قربان کئے ۔
اور اپنی بھی جان قربان کر دیا ۔
#ismailhaniye 💔
#Hamas
Future generations will judge us as a nation of staggering hypocrisy, where we passionately condemn the mistreatment of animals, yet remain eerily silent in the face of brutal atrocities committed against our own people.
#SecureTheParachinar
@ahmed_tuscany@MahrangBaloch_ For other the cities of Pak,there R alot of people who speaks but few countries like GB and Baluchistan facing many issues regarding their basic rights, no any leader can raises the voices of these particular area .
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
پاسدارِ اسلام، یاور مظلومینِ جہان و فلسطین، مدافع حرمت قرآن کریم، یاورِ رہبر و شہید سردار *"آیت اللّٰہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی"* عالمِ بقا کی جانب کوچ کر گئے۔رہبر مسلمین جہاں اور تمام امتِ مسلمہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ 💔💔