ابھی کوئٹہ کیفے ٹیبل پہ بیٹھا تو اک موبائل پڑا تھا، کوئی بھول گیا۔ سنبھال لیا۔ اسی فون پہ کال آئی کہ فون میرا ہے۔ میں نے کہا آپ فلاں جگہ بھول گئے آکر لے جائیں۔ آدھ گھنٹے بعد اک مولوی صاحب میرے ٹیبل پہ آئے، موبائل اٹھایا یہ کہتے کہ یہ میرا ہے اور چل دیے۔ نا سلام دعا اور نا شکریہ۔۔
نائب وزیر اعظم کا رشتہ دار غیر مُلکی عورت سے زیادتی کرے تو پرچہ درج ہوتا ہے۔۔۔کوئی عام شہری یہ حرکت کرے تو اسکا انکاؤنٹر کیا جاتا ہے۔
ایک صوبہ دو قانون
اگر تم میں غیرت ہوتی تو ان پہ بھی FIR نا درج کرتے انکاؤنٹر کرتے۔
بے شرم حکومت منافقت کی کوہ ہمالیہ۔
کراچی سے کوئٹہ فیملی آئی، راستے میں بچیوں کے والد، لڑکی کے شوہر کو قتل کر دیا گیا۔ دبئی سے ایک بزنس مین کوئٹہ آیا کہ میں کاروبار کروں گا۔ اس نے کاروبار اسٹارٹ کیا، اس کو بھی قتل کر دیا گیا۔ تو جب آپ کا فوکس دہشت گردوں کی جگہ کے اوپر، عمران خان کو جیل میں رکھنا، پی آئی آئی پہ ظلم کرنا، کوٹ لکھپت جیل میں لوگوں کو پونے تین سال سزا دینا ہو تو ملک میں امن نہیں آسکتا .
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
کل جب میں نے سینیئر وزیر کی باتیں سنی تو مجھے ایسا لگا جیسے آج سے صرف اڑھائی سال پہلے ہم جنگلوں میں رہتے تھے یہ سڑکیں نہیں تھیں یہ بلڈنگیں بھی نہیں تھیں میں اور یہ تمام اراکین اسمبلی پتے باندھ کر پھرتے تھے ہم رفع حاجت کے لیے بھی جنگلوں میں جایا کرتے تھے ! ندیم قریشی 🤣🤣
CCD والے لوگوں کو قتل کر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں
ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کر کے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے
آفتاب باجوہ
عثمان بزدار اگر نا اہل تھا تو اس کی حکومت میں پٹرول 300 روپے لیٹر نہیں تھا،
اس کی حکومت 5 سہیلیاں نہیں چلا رہی تھیں،
اس کی حکومت میں وزیر امریکا میں میکڈونلڈز نہیں خرید رہے تھے، ایم پی اے خالد نثار ڈوگر
کمیلا بنگلہ دیش کا ایک نوجوان کہنے لگا کہ ہم نے یہاں سے انڈین اثر ختم کرنے کے لئے حسینہ واجد کو بھگایا، اس جدوجہد میں ہم نے اپنے پندرہ سو طالب علم ساتھیوں کو کھو دیا،ہمارے بیس ہزار طلبہ زخمی ہوئے،اس بڑی قربانی کے بعد ہم آزادی کا سانس سکھ سے لے رہے ہیں
سی سی ڈی گولیاں چلا کر جنسی جنون اور جرائم ختم نہیں کر سکی تو ولاد ڈریکولا سے سبق لیا جائے۔
ولاد ڈریکولا ریاست “ولایئشیا” یعنی آج کی ریاست رومانیہ کا مطلق العنان حکمران تھا جس نے بزبان انگریزی “ایمپیلنگ” “Impaling” نامی سزا ایجاد کی جس میں مجرم کے جسم سے لکڑی ایسے گزاری جاتی تھی کہ کوئی اہم اندرونی عضو نہ کٹے اور اس لکڑی پر اسے تادم مرگ سرعام ٹانگ دیا جاتا تھا۔ آج کے پاکستان میں معصوم بچوں بچیوں کے خلاف جنسی جرائم کی اسی سزا کو قانونی شکل دینے کی ضرورت ہے۔
#تورپیکئی
جب حکومت نے پٹرول 209 روپے تک مہنگا کیا تو پٹرولیم کمپنیوں نے پرانے سٹاک پر بھاری منافع کمایا اور خاموش رہیں۔ اب قیمتیں کم ہونے پر انہوں نے شور مچا دیا، جس کے دباؤ میں آکر شہباز شریف نے تیل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی، جبکہ پہلے یہ کمپنیاں زبردست فائدہ اٹھا رہی تھیں۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
عمران خان کی حکومت کے 7 ماہ بعد ہی جنرل باجوہ نے حکومت گرانے کی واردات شروع کردی تھی۔
اب تو گواہی ایم ایف نے دی کہ خود انہیں کہا جاتا تھا کہ خان کے خلاف پروپگنڈا کرو۔۔