خدا کے لیئے اے ملت پاکستان بالاخص ملت تشیع پاکستان
بیدار ہو جاو! اگر اپنے حقوق کا تحفظ چاہتے ہو تو اپنے قومی پلیٹ فارم سے وابستہ ہو جاو
قیادت کی آواز پہ لبیک کہو
غور کرو کہ وہ کون ہیں جوملت ومکتب اسلامیہ جعفریہ کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیئے میدان عمل میں ہیں؟
غزہ میں صرف انسانوں کا قتل نہیں ہورہا بلکہ وہاں اسلامی تہذیب کو بھی دفن کیا جارہا ہے عالمی سامراج انسانی حقوق کی بات کرتا ہے مگر اس کا سب سے بڑا مخالف وہ خود ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی