"میرے تمام اہلِ سنت بھائیوں اور دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کسی کی باتوں یا اختلافی گفتگو میں آنے کے بجائے خود حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ محرم الحرام میں امام حسینؑ صرف کسی ایک مسلک کے نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے ہیں۔
#muharram
@soldierspeaks آن لائن ہیش ٹیگز، ویوز اور لائکس سے کچھ نہیں بدلے گا۔ اگر واقعی عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں تو میدان میں نکلیں، عملی جدوجہد کریں۔ آزادی مانگی نہیں جاتی، حاصل کی جاتی ہے۔ جرات صرف سوشل میڈیا پر نہیں، عمل میں نظر آنی چاہیے۔
گھر میرا گھر کی چھت میری - سولر میرا سولر پر خرچ کی گئی رقم میری-سورج اللہ کا اللہ میرا - میں نیپپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں اور اجازت اگر لوں بھی تو اجازت لینے کی فیس کیوں بھروں؟ ؟
@soldierspeaks@arynewsud@ARYSabirShakir#wapdachor
@SdqJaan جناب صدیقی صاحب، آپ غلط کہہ رہے ہیں۔ ایران نے صرف اپنے ایمان اور اللہ پر یقین کو بلند کیا ہے، جبکہ باقی مسلمانوں میں، خاص طور پر کچھ پاکستانی بھی ایسے ہیں جو دوسروں کی خوشامد کر رہے ہیں۔
@AhmadFarhadReal@SdqJaan یہ عوام بےحس ہو چکی ہے، مہنگائی ہو تو بھی خاموش، ظلم ہو تو بھی برداشت، بچے بھوک سے مر رہے ہوں یا بےروزگاری بڑھتی جائے، کسی کو فرق نہیں پڑتا۔ صرف نام کے مسلمان بن کر رہ گئے ہیں، جبکہ حقیقی مسلمان وہ ہیں جو حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، جیسے ایرانی عوام اپنی حکومت کے سامنے ڈٹ جاتی ہے۔
@ImranRiazKhan بات تو آپ کی ٹھیک ہے جناب، مگر آپ کی وفاداری کس کام آئے گی؟ ذرا آئیں عوام کے بیچ اور اپنی وفاداری دکھائیں—مل کر چلتے ہیں اور Imran Khan کو آزادی دلواتے ہیں۔ آپ کی وفاداری کا حال یہ ہے کہ آپ اپنا ہی ملک چھوڑ کر چلے گئے۔
@ImranRiazKhan صاحب آپ خود کو بہت بہادر کہتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ سامنا کرنے کے بجائے آپ ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے اور وہاں بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں۔ اگر واقعی وطن سے وفا سیکھنی ہے تو ایران جیسے ملکوں سے سیکھیں، جہاں لوگ مشکل وقت میں بھی ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں تب جا کر اصل بہادری آتی ہے
@MaleehaHashmey پاکستان کی عوام سوشل میڈیا پر تو بہت بڑے جنگجو بنتی ہے، مگر حقیقت میں اگر چاول کا ایک ڈبہ بھی مل جائے تو ٹرمپ کو بھی ابو بنا لیتی ہے۔اور یہی لوگ آزادی لانے کے دعوے بھی کرتے ہیں۔..
@Zunairamahum انہوں نے کبھی بھی Imran Khan کا عملی طور پر ساتھ نہیں دیا۔ یہ صرف سوشل میڈیا پر بیٹھ کر بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں اور لوگوں کو یہ باور کرواتے ہیں کہ وہ خان کے ساتھ ہیں، مگر حقیقت میں ان کی حمایت صرف سوشل میڈیا تک محدود ہوتی ہے۔ وقت آنے پر یہی لوگ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔
@ARYSabirShakir معذرت میرے پی ٹی آئی دوستو، میں خود بھی پی ٹی آئی سے ہوں مگر کب تک صرف تقاریر سنیں گے؟ آزادی باتوں سے نہیں، جدوجہد سے ملتی ہے۔ عمران خان جیل میں بھی ڈٹا ہوا ہے، کیا ہم میں واقعی کھڑے ہونے کی ہمت ہے؟