یہ وہ قوم ہے جو مکمل آئین پامال ہونے پر باہر نہیں نکلی ، تو آرٹیکل 19 کی پامالی پر کیسے باہر نکلے گی ، اس قوم کو غربت اور افلاس اسی لئے دیا گیا کہ انہیں معلوم ہی نا ہو کہ عوام ریاست کی مالک ہوتی ہے نا کہ غلام ہوتی ہے___🙏
#DemocracyForum#PakistanZindabad
@salmanAraja عوام کو چاہیے انقلاب لا کر ان سیاستدانوں پر لعنت بھیجے اور خود آگے آئے اور یہ جو سیاست دان کوئی قربانی دینے کو تیار نہیں ان کو مزدوری پر لگائے