شہادت ہمیشہ باعزت گھرانوں خاص کر آل محمد علیہم السلام کے گھرانے کی ریت رہی ہے جنہوں نے ہمیشہ ذلت کی بجائے عزت سے سر کٹانے کو ترجیح دی ہے اور شریف معاشروں میں ہمیشہ ذکر خیر کے حقدار ٹھہرے ہیں ۔
ایت اللہ العظمی السید خامنہ ائ انہی میں سے ایک نمایاں فرد تھے جنہوں نے ظالم کا انکار کیا ۔مظلوم کا ساتھ دیا۔ امر باالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ تا دم آخر انجام دیا یہاں تک کہ سرخرو اپنے رب کے محضر میں پیش ہوگئے ۔
فسلام علیہ یوم ولد و یوم فقد و یوم یبعث حیا۔۔۔۔۔ عاش سعیدا و مات فقیدا مظلوما شھیدا ۔
When occupied people strike their oppressors in retaliation it’s called “terrorism.”
When Israel strikes first and unprovoked it’s called “pre-emptive”
This world makes me sick.
Hat 🎩 tip to Tehran! In the immoral geopolitics of the 21st century, Iran is a synonym for morality and resistance. Despite lack of resources, Tehran has the will. The will which all other Arab nations lack. Let’s be clear about this irrefutable fact.
Free 5 Websites to Check Sim Details
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کے آئی ڈی کارڈ پہ کتنی سم رجسٹر ہیں ۔ اور کون کونسے نیٹورک کی سمز ہیں ۔ اور ان کے نمبر کیا ۔ اس کے علاوہ آپ ان ویبسائٹس بھی اپنے نمبر کو انٹر کرکے بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کس کے نام پر ہے۔
👇🏻
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
پاکستان کی سب سے مضبوط قوت آرمی نہیں، بلکہ عوام ہے۔۔۔
جی ہاں! سادہ عوام، جنہوں نے آج اسٹیبلشمنٹ کی ایک سال سے زیادہ کی الیکشن کی تیاری کو پاؤں تلے روند دیا۔۔۔