ائی ایس او کی کاوش رنگ لے ائی۔ انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ، پیر سے جامعہ کے معمول کے مطابق کینٹینس کھولنے کا اعلان ، اسٹوڈنٹس کارڈ کا اجراء پیر تک کر دیا جائے گا۔ اسٹوڈنٹس پیر تک اپنے ڈپارٹمنٹس سے کا��ڈ وصول کریں۔ #ISOKU
🌹🌹🌹۔ بے شک پسند کی شادی کرو مگر تمھارا عشق اتنا مقدس اور پاکیزہ ہو کہ امام مہدی علیہ السلام کی خوشی کا باعث بن جائے۔ تمھارا عشق ایسا ہو جو تمھیں خدا کے قریب کر دے۔۔
یزید ناصرف آل فرعون کا وارث ہے بلکہ جتنے بھی ظالم تاریخ میں گزرے ہیں ان سب کا وارث ہے۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
پاکستان میں ایسا وقت آن پہنچا ہے کہ یزید ابن معاویہ پر لعنت کرنے سے ایف آئی آر درج ہو رہی ہیں، جس کی تین سالہ حکومت میں قتل و غارت اور خونریزی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
يزيد رجل فاسق شارب الخمر قاتل النفس المحترمة معلن بالفسق ومثلى لايبايع مثله" یزید ایک فاسق، شرابی اور قاتل شخص ہے، جو اعلانیہ فسق و فجور کرتا ہے اور مجھ جیسا یزید جیسے کی بیعت ہرگز نہیں کرسکتا"(مروج الذہب، ج 2، ص 67)
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam
#یزیدیت_مردہ_باد
اہلسنت مصنف ل��ھتے ہیں: یزید کی سیرت وہی فرعون کی سیرت تھی بلکہ فرعون اپنی رعیت میں یزید سے زیادہ منصف تھا اور اپنے خاص و عام کے درمیان امتیاز رکھتا تھا۔(مروج الذہب و معادن جوہر ص68)۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
پاکستان میں یزید کے حامی وہی تکفیری ہیں، جو ابن تیمیہ کو اپنا پیشوا و رہبر مانتے ہیں۔ داعش، القاعدہ اور تکفیری جماعتیں ابن تیمیہ کی پیروکار ہیں۔ پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ ہو یا لشکر جھنگوی، یزید کی حامی ہیں۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ ہو یا لشکر جھنگوی، یزید کی حامی ہیں، یہ لوگ ابن تیمیہ جیسے تکفیری گروہ کی پیروی کرتے ہیں اور اپنے مقابل ہر جماعت کو واجب القتل قرار دیتے ہیں۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
پاکستان میں اگر داعش اور یزید کے حامیوں کو نہ روکا گیا تو ہمارے سامنے افغانستان اور شام کی صورتحال واضح ہے۔ یزید کے حامی ایسی حکومت کا خواب دیکھ رہے ہیں، جس میں صرف سلفی عقائد ہوں۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
وہ لوگ جو یزید اور اسکے ساتھیوں کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، حقیقت میں نفاق کا روپ دھار کر اسلام کو نقصان پہچانا چاہتے ہیں۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
یہ آج یزید زندہ باد کے نعروں کی حمایت کر رہے ہیں، یزید رضی اللہ کے نام سے کتب شائع کرکے کربلا کو دو شہزادوں کی جنگ ثابت کرنا چاہتے ہیں، یہ تاریخ نئی نہیں ہے۔ آج سے چودہ سو سال قبل بنو امیہ نے مورخ خریدے۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد
دور یزیدی آج ایک بار پھر پلٹ آیا ہے۔ آج بھی نسل یزید حسین علیہ السلام کا ذکر روکنے پر بضد ہے۔ اگر اس وقت حسین علیہ السلام وقت کی پکار پر لبیک نہ کہتے تو نماز بھی رہتی، روزہ بھی رہتا، مگر سب کچھ بدل گیا ہوتا۔
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
#یزیدیت_مردہ_باد