شہبازگِل پرکئےجانےوالےجسمانی تشدد کی شدیدمذمت کرتاہوں۔کس قانون کےتحت اور کس کےاحکامات پراسےنشانۂ ستم بنایاجارہاہے؟اگر اس نےکوئی قانون توڑاہےتو اسےصفائی پیش کرنےکاموقع دیاجاناچاہئے۔ مگرمحض مجرموں کی امپورٹڈ حکومت بچانےکیلئےپوری ڈھٹائی سےآئین اورتمام قوانین پامال کئےجارہےہیں۔
حضرت امام حسین علیہ السلام نےایک ظالم کی فوج جو تعداد میں ان سےکہیں بڑھ کرتھی، کا سامنا کرتے ہوئے باطل(جھوٹ)کیخلاف حق و سچ پر ڈٹ جانے کی پاداش میں کربلا میں اپنے اہلِ بیت اور ساتھیوں سمیت جانوں کے نذرانے پیش کئے۔
شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر میں این سی اے، سٹریٹیجیک کمشنز اور سٹریٹیجیک فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمیں نہایت پیشہ ور اور مستقل لگن سے کام کرنے والے سائنسدانوں، انجینئرز اور ٹیکنیشنز پر مشتمل اپنی ٹیم پر بےحد فخر ہے جن کے باعث یہ تجربہ کامیاب ہوا۔ پاکستان زندہ باد!
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this
اے عظیم ریاضی دان صاحب
آپPTIکے جلسوں کی کرسیاں گنتے گنتے خود کو ارشمیدس
سمجھ بیٹھے شائد
تمبو قنات اور شادی کے برتن گنا کریں کہاں حساب کتاب کے چکروں میں پڑ گئے
آپ نے بھی کالج میں داخلہ باجی کی طرح ہی لیا ہو گا لگتا ہے
پورے پاکستان کے رزلٹ کاحساب آپکی حساب دانی سے بڑا ہو گا
1/2