السلام علیکم۔
جو چیز چاہتے ہیں وہ اخلاص نیت سے دوسروں کو دیں، ان شاء اللہ برکت سے نوازا جاۓ گا۔دولت الله کی راہ میں خرچ کریں۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
جمعہ مبارک
@AnndaParatha Agr kisi ko b video milti hai to plz delete it aj ap kisi ka parda rkho gy kal apka parda rahy ga insan khata ka putla hai ghalti ho jati
السلام علیکم۔
جب گناہ کے بعد ندامت ہو تو سمجھ لیں کہ ضمیر زندہ ہے۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین