مسجد میں بھی علی(ع) ہیں ممبر پے بھی علی(ع) کابا گواہ ہے دوشے پیمبر پے بھی علی(ع) ہجرت کی شب رسول(ص) کے بستر پے بھی علی(ع) ہر جاں علی(ع) ملینگے نہ دامن بچائے (سرف ایک جگہ علی نہیں ہیں) بچنا علی(ع) سے ہے تو جہنم جائیے❤️🙌 #عَلیِیٗ_وَْلِی_اللہ#AliYunWaliUllah