Blogger .
Islamic Ideology & Culture | Support Human rights & Justice Globally | Write & talk for a better society | Anti-Zionist | Twelver | Pakistani 🇵🇰|
جو جوان جوانی میں خدا کی عبادت کرتا ہے اس کو اس بوڑھے کے مقابلے میں کہ جو بڑھاپے میں عبادت کرتا ہے، اسی طرح برتری حاصل ہے جیسے انبیاء کو عام انسانوں کے مقابلے میں برتری حاصل ہوتی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
ميزان الحكمه، ج 5، ص 9
امام رضا ع امام مھدی (عج) کے بارے میں فرماتے ہیں:
وہ اماؐم مونس و ہمدم، دوست، مہربان باپ اور حقیقی بھائی کی طرح ہیں نیز اس ماں کی طرح جو اپنے چھوٹے بچے پر مہربان ہوتی ہے اور خطرناک واقعات میں بندوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔❤️
-وسائل الشیعہ ج ۳ ص ۸۴۳
#جشنِ_ولادت_امام_العصرؑ
اللہ کے یہاں اجر کے لیے دولتمندوں کا فقیروں سے عجز و انکساری برتنا کتنا اچھا ہے اور اس سے اچھا فقرا کا اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے دولتمندوں کے مقابلہ میں غرور سے پیش آنا ہے۔
-حضرت علی علیہ السلام
-نہج البلاغہ، ح ۴۰۶
حضرت علی ؑ کے سامنے ایک مجرم لایا گیا جس کے ساتھ تماشائیوں کا ہجوم تھا تو آپ نے فرمایا:
ان چہروں پر پھٹکار کہ جو ہر رسوائی کے موقع پر ہی نظر آتے ہیں۔
نہج البلاغہ، ح ۲۰۰
لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جو اپنی عمر میں کچھ بھلائی اپنے لیے نہ حاصل کرسکے، اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جو پا کر اسے کھو دے۔
حضرت علی علیہ السلام
نہج البلاغہ، ح 11
@Advjalila Not possible here because Government itself will ask the sect of your child. There is one Islam but everyone has a different definition of it, even if you don't associate yourself with any sect, people will do it for you.
One of the main risks of slaughterbots is that they will proliferate. They could become the next AK-47, which was designed for the Soviet Army, but of which there are now 75 million in circulation, used by militias, terrorists, criminals, civilians - it knows no borders. (1/9)
اللہ کے یہاں اجر کے لیے دولتمندوں کا فقیروں سے عجز و انکساری برتنا کتنا اچھا ہے اور اس سے اچھا فقرا کا اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے دولتمندوں کے مقابلہ میں غرور سے پیش آنا ہے۔
-امیر المومنین علی علیہ السلام
-نہج البلاغہ، ح 406
@alinaqvi323 Karam Allah makes Imam Ali a.s unique among all the people of his time. He was the one and only who bowed his face in Infront of Allah together with his messenger when everyone was praying idols.
اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ ڈرایا ہوتا، جب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا تقاضا یہ تھا کہ اس کی معصیت نہ کی جائے۔
-حضرت علی کرم اللہ وجہہ
-نہج البلاغہ، ح 290