امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ملک گیر احتجاج کا اعلان۔ جمعہ کے روز گاڑیاں بند، سڑکیں جام! پُرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ ہو گا۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
Hafiz Naeem
Rising petrol prices affect all of us through higher transport and living costs. If you believe this issue deserves attention, you're welcome to join our peaceful, lawful gathering on [10 July] at [3 PM]. Let's raise our voices respectfully and responsibly
پٹرول مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ، خوراک اور روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔ عوام مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
🚨 Trend Starts Now!
The people of Pakistan deserve affordable fuel, not endless price hikes.
Join our campaign and raise your voice for relief from the rising cost of living.
Use the hashtag: #عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
🕒 Trend Time: 3:00 PM
Retweet, post, and encourage others to participate. Together, let's make the voice of the people impossible to ignore.
حافظ نعیم الرحمن کی نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کے روز اپنے شہروں، قصبوں اور دیہات میں سڑکوں پر نکلیں، اپنی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند کر کے اس پُرامن عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کریں
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے جمعۃ 10 جولائی کو ملک گیر دھرنے اور احتجاج ہو گا، نوجوان باہر نکلیں اور سڑکوں پر اپنی موٹر سائیکلیں بند کر کے اس احتجاج میں حصہ لیں
@NaeemRehmanEngr
یہ کیسی بی ٹیم ہے جس سے زبردستی کراچی مئیر شپ کا حق چھین لیا گیا۔ یہ کیسی بی ٹیم ہے جسکے جیتے ہوئی 7 ایم پی اے کو ہرا کر چوتھے نمبر پر آنے والی پارٹی کو آگے لایا گیا
#حق_دو_ہمارا_ورنہ