یوم کُن سے 13 رجب تک ۔۔۔ 13 رجب سے غدیر تک
غدیر سے وقت معلوم تک.... وقت معلوم سے روز حساب تک
علی ؑ کی بادشاہی ہے ۔۔۔علی ؑ اسم الہی ہے 💕
#عید_غدیر#عیدالاکبر#عیدمبارک
نازل کر اب عیسیٰ ع کو اب بھیج خدایا مہدی ع کو
دیکھ دجال آزاد ہوئےاور پھولوں کےکیا حال ہوئے💔
(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
#ammarfarooq
اس شان کا جہان میں کوئی شعر نہیں ہے💯
#عباس ع کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے🏴
چاہو ہشم چاہو جلال🙏🏻
#ام_البنین س نے بیٹے ع کو بیدار کر دیا✨
ہر جنگ فتح کرنے کو تیار کر دیا⚔️
#عباس ع کو گلے سے لگا کر کئی دفعہ🙌🏻
اتنی دعائیں دی کہ #علمدار ع کر دیا🚩
#لیبک_یاحسین_ع#محرم_الحرام1445
ہم روتے کیوں ہیں؟؟؟
سائنس کہتی ہے کہ 6 ماہ کے بچے کا اوسط وزن 9 سے 10 کلو ہوتا ہے
اور تاریخ کہتی ہے کربلا میں جو تیر شہزادہ علی اصغر ع کو لگا اس کا وزن 12 کلو تھا...💔
#سلام_یاعلی_اصغر_ع😭😭😭
#لیبک_یا_حسین_ع#محرم_1445
ہم گھر پر بیٹھ کر بھی تو رو سکتے تھے
محرم الحرام شروع ہوتا ہے تو ہم روڈ پر آتے ہیں پوری دنیا میں اشتہار لگاتے ہیں کہ کوئی تو پوچھےگا کیوں رو رہے ہو؟
بس اسی "کیوں" نے #مولاحسین_علیہ_السلام کے قاتلوں کو بے نقا�� کر کے رکھ دیا۔
#لیبک_یا_حسین_علیہ_السلام
#محرم_1445