@iqrarulhassan We love you sir,
Jis traah ki situation thi uss waqt apko jo theek laga app ne kia.. Or abb jo hai app ab bhi theek kr rahay hain.. App insan hain khuda nhi jis se ghulti na ho sakay ..
Allah apko khush rakhy
زرداری نے ن لیگی ارکان کا ووٹ اپنے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو دلوایا
مریم سے پیپلزپارٹی زندہ باد کے نعرے لگوائے ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کی قبروں پر ماتھا رگڑوایا
بلاول کو بھائی اور آصف زرداری کو باپ کہلوایا آخر میں سارے شریف ٹبر کو لاہور اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹ دیا
چار سالہ بچی اپنی شلوار اوپر کر کےدکھا رہی ہے کہ میرے ساتھ چار بندوں نے تین دن تک مسلسل زیادتی کی۔ جس سے بچی کی آنتیں باہر آگئیں , دیکھنے والوں کی چیخیں نکل گئیں ' اسکی یہ حالت مجھ سمیت اس قوم کی بے غیرتی کی نشانی ہے کہ ہم کتن�� بداخلاق، ڈرپوک، بزدل اور حد سے گرےہوۓ ۔
@Salman_ARY@ImranKhanPTI@PTIofficial Salman, when will you change the host of your morning show Nida yasir who makes mistakes on their mistakes and even lies from above?
You must change the host of morning show
آپ کے چینل کو یہ سوٹ نہیں کرتا کہ آپ ایسی گھٹیا بات کرنے والی عورت کو اپنے مارننگ شو میں رکھیں
@mindshare@eMarketer@Mindshare_USA Nida Yasir's program which was running on Ary and she talked on a sensitive issue which was very bad thing, your ads were coming in the middle, then we cannot tolerate such women on TV.
Do you request that you do not give your ad in such women program .
صبح سے سوشل میڈیا پر پڑھ رہی ہوں کہ شیعوں نےحضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر پر حملہ کیا اور اس کو آگ لگا دی کم سے کم تاریخ پڑھیں اور فرقہ واریت نہ پھیلائیں عمر بن عبدالعزیز ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے اپنی حکومت میں حضرت علیؓ کو جو جمعہ کے خطبے میں گالیاں دی جاتی تھیں اس کو ختم کروایا
@ImranKhanPTI ہمیں امید ہے کہ جس طرح اللہ تعالی نے ہمیں نواز شریف سے بچایا اور اس قوم پر مسلط برے حکمرانوں سے جان چھڑائ اسی طرح وہ کرو نا سے بھی ہمیں بچائے گا ۔
@ImranKhanPTI ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں اور اس قوم کو آپ جیسا لیڈر عطا کیا اللہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ اگلے الیکشن بھی اس ملک پر اسی طرح حکومت کرتے رہیں یقینا اللہ تعالی ہم سے ناراض نہیں ہے اس لیے اس اس نے آپ جیسا عظیم لیڈر دیا۔