برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏
#PakistanZindabad#HussainZindabad
اے بنی اسد والوں میں تمھارے اُن ہاتھوں پہ قُربان کہ جن سے تُم نے میرے مولا کے بے کفن لاشے کو ڈھانپا!
😭
میں تمھاری اُن فکروں پہ قُربان کہ جن نے اہل بیتِ اطہار کا پاس رکھا!
شہہ کے عزادار کا تُم سب پر سلام!
#یومِ_تدفینِ_شہداءؑکربلا
یہ میں ہوں میں میری تنہائی یہ تماشائی
لو آئی 11محرم ہے کیا خبر لائی
چلی ہے جانب زنداں تمہای ماں جائی
سوار ہم نے کیا تھا تمہیں میرے بھائی
اب آو یا مجھے کہدو نہ انتظار کرو
اٹھوحسین بہن کو ذرا سوار کرو 😭
1/8
حضرت جون۴ ۔ شہیدِ کربلا۔
کربلا کے سب سے بوڑھے شہید تھے یہ پہلے نبیؐ کریم پھرمولیٰ علی۴ پھر امام حسن۴کے غلام تھےپھر امام حسین علیہ السلام کی غلامی میں آئےکافی ضعیف تھے اور کمر خمیدہ (جھکی ہوئی) تھی کوئی کام صحیح طرح نہیں کرسکتےتھے اسلئےکربلا میں خیمہءِ امام حسین۴کے باہر بطور
کربلا ایک حادثہ نہیں ہے اور نہ ہی ایک واقع ہے ✨
بلکہ کربلا ایک مکتب ہے ✨
جس میں عبادت ،معرفت،ایثار و ✨ فداکاری،شجاعت،غیرت،سعادت،نجات ✨
اور شہادت ہے الغرض کربلا ایک مکمل آئین زندگی ہے ✨