شاہزیب اگر آپ رائٹر ہوتے تو میں کہتا کہ قلم توڑ دیں ۔۔
پاکستان کے ہر شہری کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے،،
دنیا میں فاشسٹ لیڈر کس طرح اپنی قوم کو الو بناتے اور باتوں سے جھوٹے محل تعمیر کرتے ہیں۔۔
سب میں مشترک قدریں ہیں جھوٹ، نفرت، سازش، پروپیگینڈا اور وعدے ۔
At a complete loss for words to condemn the utterly shameful & heart-rending attack on Palestinians at Al-Aqsa Mosque. We must amplify the voices of our brothers & sisters suffering the atrocities of Israel.
#WeStandWithPalestine#IsraeliTerrorism#AlAqsaUnderAttack
1/2
اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا۔۔۔
میاں صاحب نے یہ شعر پڑھا تو رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ نہ کوئی دوسرا ہمارے قائد نواز شریف جیسا ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔ #ہےشیردلیرنوازشریف