More than 160 little school girls were killed by the US and Israel in Iran and the world is silent about it. So much for the torch bearers of human rights #Iran#Iranian
یہ وہ کتابیں ہے جس نے پاکستان کے پچاس فیصد خواتین کو خیالی دنیا سے نکلنے کا موقع نہیں دیا جس سے ملک کی آدھی آبادی نہ حقیقی زندگی میں رہتے ہے نہ اسکا سامنا کرتے ہے۔ خاص کر انکو گلٹ کے کیفیت میں ڈالنا، اپنے حالات سے سمجھوتہ اور خیالی شہزادے کا تصور کہ سفید گھوڑے پر آئے گا، جو بعد میں پتہ چلتا ہے کہ گدھے پر بیٹھ کر آیا تھا۔
لڑکیوں آگے بڑھنا ہے، سائنس پڑھے، تایخ، فلسفہ، اے آئی، ریاضی، جدلیات، کیمیاء ، آرٹ پڑھے اور اپنی قسمت بدل دیں۔اور ان جیسے ادب سے خود کو دور رکھیں جو آپکے پر کاٹتے ہے۔
زندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیں
اڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیں
اس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے
2 محرم
عباس ع نے آیت_تطہیر کی تلاوت کرتے ہوئے خیمہء حسینی نصب کیا
اس طرف ظلم پہ آمادہ زمانے والے
اس طرف سارے محمد ﷺ کے گھرانے والے
کون کس کا ہے طرفدار خدا خیر کرے
کربلا ہو گئی تیار، خدا خیر کرے!
🙏🙏💔💔
#خانوادہ_رسولؐ_درکربلا#كربلاء