Tons from Abdullah Shafique and Mohammed Rizwan guide Pakistan to the most successful chase in @cricketworldcup history 🔥
#CWC23#PAKvSL 📝: https://t.co/qVJCYjJyt3
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتےجاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتےجاتے
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنےحصےکی کوئی شمع جلاتےجاتے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھربھی اک عمر لگی جان سےجاتےجاتے
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہنہ تھا
تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتےجاتے
شہید حاج قاسم ایک طرف استکبارکےلیےخوف کی علامت تھےتودوسری طرف مظلومین کےلئےشفقت کامظہر۔رشتوں کابہترین مجموعہ اوراستکبارسےنبردآزماہونےکےماہر۔اگران سب کوایک جگہ تلاش کرناچاہیں تووہ حاج قاسم کی جامع ذات ہے۔ایسی ہمہ جہت شخصیت تاریخ میں ڈھونڈنےسےنہیں ملتی۔
#محسن_انسانیت_قاسم_سلیمانی
چار دن پہلے ثاقب نثار صاحب کی آڈیو پر تحفظات کا اظہار کیا تھا تو تحریکِ انصاف کے دوستوں نے سراہا تھا اور ن لیگ کے ساتھیوں نے بکاؤ کہا تھا، آج NA131 والی ویڈیو پر دلائل کے ساتھ شک ظاہر کیا ہے تو ن لیگ والے خوش ہیں اور انصافی دوست بکاؤ کہہ رہے ہیں۔ سچ صرف وہ ہے جو ہمارے حق میں ہو۔
World cotton day recognizes the historic importance of cotton as a global commodity grown in over 75 countries across five continents and highlights it's central role in job creation and maintaining economic stability .#Lets_be_as_soft_as_cotton#7_oct#Cottonforgood