اِس کُوفہ سے چلے جائیں عمران خان صاحب ۔۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا بھی سُنتِ نبوی صلى اللّه عليه وسلم ہے ۔۔ یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن !
ہم لاشوں پر بسنت منانے والی اور لُٹیروں ، قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔۔ ہماری غیرت مر چکی ہے ، ہم نہیں بدلیں گے !!
@ImranKhanPTI
روم جب جل رہا تھا تب نیرو بانسری بجا رہا تھا۔
پاکستانی عوام یہ بات یاد رکھے گی کہ جب اسلام آباد بے گناہوں کے خون سے لہولہان تھا تب پنجاب حکومت جشن منا رہی تھی۔
یہودی کارڈ
عورت کارڈ
مذہب کارڈ
قومیت کارڈ
چوہدری س��ور
علیم خان
جہانگیر ترین
فیض حمید
فرح گوگی
شاہد آفریدی
اقرار الحسن
ریحام خان
طیبہ گل
عائشہ گلالئی
مصطفی کمال
جواد احمد
ملک ریاض
مفتی سعید
خاور مانیکا
فیض الحسن چوہان
محمود خان
پرویز خٹک
محسن داوڑ
فوجی پریس کانفرنس
جبری پرس کانفرنس
توشہ خانہ
آڈیوز لیک
ویڈیو لیک
ممنوع فنڈنگ
چودہ پارٹیاں
عدم اعتماد
سینکڑوں کیس
قاتلانہ حملے
گھر پر حملے
ذاتی حملے
نکاح پر حملے
عدت کیس
خاور مانیکا
قید تنہائی
ملٹری کورٹس
9 مئی
سیاسی گرفتاریاں
میڈیا پر پابندیاں
نام پر پابندی
تصویر پر پابندی
کاغذات نامزدگی چھیننا
الیکشن پر پابندی
بلا چھیننا
الیکشن وٹوں کے ڈبوں کی چوری
مینڈیٹ پر قبضہ
25 مئی
26 نومبر
قتل عام
اغوا گردی
لاٹھی گردی
غنڈہ گردی
امریکی دھمکیاں
پھانسی کی دھمکی
آئین میں تبدیلیاں
قانون میں تبدیلیاں
26 آئینی ترمیم
27 آئینی ترمیم
883 دن جیل
اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر خان کے سامنے سب خاک ہوگئے -
اور آج بھی میرا کپتان
میرا لیڈر
مقبولیت کی بلندیوں پر ہے
مورخ لکھے گا
ایک عمران خان نے
سارے نظام کو ننگا کر گیا
بیشک!
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
حکومت نے جنگ کے دوران ٹویٹر خود کھول دیا اور یہ اس بات کو تسلیم کرننے کا ثبوت تھا کہ ماضی میں جن ڈیجیٹل دہشت گردوں کو روکنے کیلئے ٹویٹر بلاک کیا گیا تھا ' اب ملک کو انہی کی ضرورت تھی ' اور اسی ضرورت کو سمجھتے ہویے ٹویٹر کھولا گیا اوران نوجوانوں نے بھی سوشل میڈیا پرمل کر ملک کے موقف کی بھرپور حمایت کی ' اور یہ اس امر کو بھی تسلیم کرنا تھا کہ ڈیجیٹل میڈیا ایک اہم فیلڈ ہے جس کو اوپن رکھنا ہی ملکی مفاد میں ہے -
جنگ دوبارہ شروع اور نواز خاندان کے خاموش ہونے کا پھر سے وقت ہوا چاہتا ہے، ویسے کتنے ڈھیٹ ہیں یہ کہ جنگ بند ہوئی اور فوراً ٹوئیٹ اور جب دوبارہ جاری ہوئی تو خاموش ہیں،
#ReleaseImranKhan
ڈیئر عمر سیف اور پی ٹی اے، امید ہے اب آپ گوگل کو بلاک ک��نے کی ہمت نہیں کریں گے- فارم 45 اپلوڈ کرنے پر پاکستان میں تحریک انصاف کی ویب سائٹ بلاک کرنے پر جبران الیاس کا سخت ردعمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے بندش کا توڑ نکال لیا، عوام دھاندلی والے حلقوں کے فارم 45 گوگل ڈرائیو پر دیکھ سکتے ہیں۔
Google Drive Link: https://t.co/ybVEZVyIga
@agentjay2009 @umarsaif
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
You stood tall for our nation, for Pakistan. In sha Allah, you'll win for us. We're right behind you, @ImranKhanPTI, and together, with the power of our votes on February 8th, we'll overcome all the challenges. 🗳️🇵🇰
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے