@ShafiqAhmadAdv3 استغفرُللہ💔
مذہبی جنونی ہجوم اسلامی ٹچ دینے کے علاؤہ شرم وحیاء کا پاس نہیں رکھتے۔
تعویذ گنڈے جادو ٹونے نفسیاتی تسکین کے لیے۔
شرک ،شراب ،عورتیں نفسانی تسکین کے لیے۔
غریب کی فلاح و بہبود سےکوسوں دور۔
ویسے یہ وہی صاحب ھیں نہ جن کی گاڑی سےشہد کی بوتلیں برآمد ھوئیں تھیں؟
#قومی_زبان