Whichever part of world you're from, it is requested that you RETWEET/REPOST this prayer ad much as you can.
یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَ الاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
Hussam Abu Safieh is one of the Palestinian doctors (among 95 other doctors) that will be killed by the “Israeli death penalty for hostages.”
Do not let them murder him. Repost this.
ایرانی صحافی ۔۔۔🚨
پاکستان کے اندر بلوچستان والی سائیڈ پہ فالس فلیگ ہوگا حرمین شرفین میں فولس فلیگ ہوگا اور مسجد اقصی میں بھی فالس فلیگ ہوگا اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا میرا کام ہے اپ لوگوں کو بتانا اپ اس کو جھوٹا بھی کہہ سکتے ہیں ۔
آپ سب لوگوں سے درخواست ہیں کہ میرے آخری 5 پوسٹوں کو جلدی جلدی ری پوسٹ کریں لائک اور کمنٹ کریں
اس اکاؤنٹ کو اسرائیل نواز لوگ بڑی تعداد میں رپورٹ کررہے ہیں
تاکہ رپورٹ کا اثر ختم ہو جائے
جب ہم ایرانی حکومت کو ختم کردیں گے تو ہم خوب پیسہ کمائیں گے ایران سے -
یہ ہے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم جس نے بغیر کسی شرم کے واضح کردیا کہ ہمارا مقصد ایران کی دولت پر قبضہ کرنا ہے۔
یعنی ایٹمی پروگرام بیلسٹک میزائل انسانی حقوق اور اپوزیشن کی مدد سب فراڈ تھا اصل مقصد تیل پر قبضہ ہے
شیر کا بچہ داڑھا ہے اج____🔥
کیا اپ کو ڈر لگ رہا ہے کہ امریکہ اپ کے ملک میں زمینی حملہ کر دے گا
“نہیں !ہم تو بلکہ اس کے اس حملے کا انتظار کر رہے ہیں “👊
⭕ شہید قاسم سلیمانی نے آج کی جنگ اور فتح کے بارے میں چند سال پہلے ہی بتا دیا تھا۔
🔹شیعہ کی فتح ایک الٰہی امر ہے۔
اگر پوری دنیا بھی مشرق اور مغرب سے آ جائے—، عیسائی اور یہودی سب مل کر بھی—تو وہ اس فتح کو نہیں روک سکتے۔